تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اَحْمَقی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اَحْمَقی کے معانیدیکھیے
اَحْمَقی کے اردو معانی
- عقل یا تہذیب کے خلاف حرکت ، بے وقوفی ، حماقت.
شعر
دل لگانا دلبراں سوں سر بسر بے ہودگی
بنگ دے ہشیار دل کوں دنگ کرنا احمقی
چھند ہور چالی پس کی آنکھ کے کم کرن کو
دوڑتے گھوڑے کوں لالن لنگ کرنا احمقی
بحریاؔ بالم کے آنگے لاج مت احوال بول
نانچنے ٹھاری رہے پر ننگ کرنا احمقی
अहमक़ी के हिंदी अर्थ
- बुद्धिमत्ता या सभ्यता के विरुद्ध कार्य करना, मूर्खता, बेवक़ूफ़ी
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اَحْمَقی)
اَحْمَقی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔