تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"احمد کی پگڑی محمود کے سر" کے متعقلہ نتائج

اَحْمَد

حمید تر، قابل تعریف، قابل تحسین

اَحْمَدِیَّہ

فرقہ جعفری کا ایک گروہ (۸۰۲ ء)، جو ساتویں امام، حضرت موسی کاظم کے بعد ان کے بڑے بیٹے حضرت احمد کو امام برحق مانتا تھا اور امام علی رضا کی امامت کا منکر تھا

اَحْمَد عِرْفان

name of the poet ahmad irfaan

اَحْمَدی

مرزا غلام احمد قادیانی (بانی فرقہ احمد یہ) کا پیرو، قادیانی

اَحْمَد مَحْمُود

کوئی ہو ، کسے باشد (بلا امتیاز ادنیٰ یا اعلیٰ و شناسا یا ناشناسا وغیرہ).

اَحْمَدِ ثانی

امام حسین صاحبزادے حضرت علی اکبر کا لقب جو سراپا حضور صلعم کی شیبہ تھے اور کربلا میں اٹھارہ برس کی عمر میں شہید ہوئے.

اَحْمَد کی بَلا مَحْمُوْد کے سَر

خطا کسی کی مواخذہ کسی سے

اَحْمَد کی داڑھی بَڑی یا مَحْمُود کی

اس موقعے پر مستعمل جہاں یہ مقصد ہو کہ بے فائدہ بحث و تکرار سے کیا حاصل ، کام سے کام ہے حجت کیا غرض

مِیم اَحْمَد کی گِرَہ

(تصوف) وہ راز جو حضور صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم کے اسم گرامی یعنی احمد کے میم میں ہے (یہ محض شاعروں کا تخیل ہے اور کوئی ٹھوس منطقی بات نہیں ہے نہ ہی اس کی کوئی شرعی دلیل ہے) نعت گو شعرا نے اس مضمون کو طرح طرح سے برتا ہے مثلاً یہ کہ یہ احد کی گود میں محبوب کا سر یعنی میم ہے یا یہ کہ مثیت کا میم ہے اور احد نے فرق ظاہر کرنے کے لیے اپنے نام میں اضافہ کر کے محبوب کا یہ نام رکھ دیا یا یہ کہ احد اور احمد ونوں ایک ہیں صرف خالق اور مخلوق میں فرق کرنے کے لیے "ممکن" کا میم بڑھا دیا گیا ہے.

نُورِ اَحْمَد

آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہٰ وسلم کی رسالت کی روشنی ، نبوت کی چمک ۔

دِینِ اَحْمَد

رک : اسلام معنی نمبر ۱ ؛ حضرتِ محمد صلعم کا لایا ہوا مذہب جن کا ایک نام احمد بھی تھا.

اردو، انگلش اور ہندی میں احمد کی پگڑی محمود کے سر کے معانیدیکھیے

احمد کی پگڑی محمود کے سر

ahmad kii pag.Dii mahmuud ke sarअहमद की पगड़ी महमूद के सर

نیز : احمد کی پگڑی محمد کے سِر

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

احمد کی پگڑی محمود کے سر کے اردو معانی

  • کسی کی چیز کسی کو دے دینا، ایک سے لے کر دوسرے کا پورا کرنا، حق تلفی کرنا، نا انصافی کرنا
  • غفلت کرنا، ایک کا نقصان کر کے دوسرے کو فائدہ پہنچانا
  • اپنا الزام کسی اور کو دینا، کلاہ تقی بر سر نقی
  • بے تکا کام، خلاف قاعدہ اور بے ترتیب کام کرنے کی جگہ مستعمل ہے
  • اس موقعے پر مستعمل جب کسی چیز یا بات کی ذمہ داری دوسرے کی طرف منسوب کر دی جائے یعنی کسی کا کام کسی کے سر

Urdu meaning of ahmad kii pag.Dii mahmuud ke sar

  • Roman
  • Urdu

  • kisii kii chiiz kisii ko de denaa, ek se lekar duusre ka puura karnaa, haqatlafii karnaa, na insaafii karnaa
  • Gaflat karnaa, ek ka nuqsaan kar ke duusre ko faaydaa pahunchaanaa
  • apnaa ilzaam kisii aur ko denaa, kulaah taqii barsar naqii
  • betuka kaam, Khilaaf qaaydaa aur betartiib kaam karne kii jagah mustaamal hai
  • is mauke par mustaamal jab kisii chiiz ya baat kii zimmedaarii duusre kii taraf mansuub kar dii jaaye yaanii kisii ka kaam kisii ke sar

English meaning of ahmad kii pag.Dii mahmuud ke sar

  • act disorderly or unlawfully
  • mistake in blaming or assigning responsibility

अहमद की पगड़ी महमूद के सर के हिंदी अर्थ

  • किसी की चीज़ किसी को दे देना, एक से लेकर दूसरे का पूरा करना, अधिकार मारना, अन्याय करना
  • लापरवाही करना, एक की हानि करके दूसरे को लाभ पहुँचाना
  • अपना दोष या आरोप किसी और को देना
  • बेतुका काम, नियम के विरुद्ध या अनियमित और अव्यवस्थित काम करने की जगह प्रयुक्त है
  • उस अवसर पर प्रयुक्त जब किसी चीज़ या बात की ज़िम्मेदारी या उत्तरदायित्व दूसरे से जोड़ दी जाए अर्थात किसी का काम किसी के सर

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اَحْمَد

حمید تر، قابل تعریف، قابل تحسین

اَحْمَدِیَّہ

فرقہ جعفری کا ایک گروہ (۸۰۲ ء)، جو ساتویں امام، حضرت موسی کاظم کے بعد ان کے بڑے بیٹے حضرت احمد کو امام برحق مانتا تھا اور امام علی رضا کی امامت کا منکر تھا

اَحْمَد عِرْفان

name of the poet ahmad irfaan

اَحْمَدی

مرزا غلام احمد قادیانی (بانی فرقہ احمد یہ) کا پیرو، قادیانی

اَحْمَد مَحْمُود

کوئی ہو ، کسے باشد (بلا امتیاز ادنیٰ یا اعلیٰ و شناسا یا ناشناسا وغیرہ).

اَحْمَدِ ثانی

امام حسین صاحبزادے حضرت علی اکبر کا لقب جو سراپا حضور صلعم کی شیبہ تھے اور کربلا میں اٹھارہ برس کی عمر میں شہید ہوئے.

اَحْمَد کی بَلا مَحْمُوْد کے سَر

خطا کسی کی مواخذہ کسی سے

اَحْمَد کی داڑھی بَڑی یا مَحْمُود کی

اس موقعے پر مستعمل جہاں یہ مقصد ہو کہ بے فائدہ بحث و تکرار سے کیا حاصل ، کام سے کام ہے حجت کیا غرض

مِیم اَحْمَد کی گِرَہ

(تصوف) وہ راز جو حضور صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم کے اسم گرامی یعنی احمد کے میم میں ہے (یہ محض شاعروں کا تخیل ہے اور کوئی ٹھوس منطقی بات نہیں ہے نہ ہی اس کی کوئی شرعی دلیل ہے) نعت گو شعرا نے اس مضمون کو طرح طرح سے برتا ہے مثلاً یہ کہ یہ احد کی گود میں محبوب کا سر یعنی میم ہے یا یہ کہ مثیت کا میم ہے اور احد نے فرق ظاہر کرنے کے لیے اپنے نام میں اضافہ کر کے محبوب کا یہ نام رکھ دیا یا یہ کہ احد اور احمد ونوں ایک ہیں صرف خالق اور مخلوق میں فرق کرنے کے لیے "ممکن" کا میم بڑھا دیا گیا ہے.

نُورِ اَحْمَد

آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہٰ وسلم کی رسالت کی روشنی ، نبوت کی چمک ۔

دِینِ اَحْمَد

رک : اسلام معنی نمبر ۱ ؛ حضرتِ محمد صلعم کا لایا ہوا مذہب جن کا ایک نام احمد بھی تھا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (احمد کی پگڑی محمود کے سر)

نام

ای-میل

تبصرہ

احمد کی پگڑی محمود کے سر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone