تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَہْلاً و سَہلاً" کے متعقلہ نتائج

فَلاح

رُستگاری، نجات

فَلاحی

فلاح سے منسوب؛ بھلائی اور بہبود سے متعلق

فَلاحَت

پیڑ پودوں سے پھل پیدا کرنے کا عمل یا اس کی تجارت، کھیتی باڑی، کاشتکاری، زراعت

فَلاحِ دارَین

دونوں جہاں کی بہتری، دین و دنیا کی بھلائی

فَلاحی کام

غریبوں اور معذوروں وغیرہ کی بھلائی اور بہبود کا کام

فَلاحَت پیشَہ

فَلاحی اِدارَہ

غریبوں اور معذوروں کی وغیرہ کی فلاح و بہبود کے لیے کام کرنے والی تنظیم یا انجمن .

فَوز و فَلاح

کامیابی اور بہتری .

حَیَّ عَلَی الْفَلاح

کامیابی کی طرف آؤ (اذان اور اقامت کا جزو)

دَرْسِ فَلَاحِ عَامْ

اردو، انگلش اور ہندی میں اَہْلاً و سَہلاً کے معانیدیکھیے

اَہْلاً و سَہلاً

ahlan va sahlanअहलन व सहलन

اصل: عربی

موضوعات: استقبال

اَہْلاً و سَہلاً کے اردو معانی

فجائیہ

  • خوش آمدید، خوب آئے، مرحبا

    مثال - ہندوستانی عوام کئی قطار میں اسٹیڈیم میں چاروں طرف کھڑی تھی مودی کے آنے پر اہلاً و سہلاً مرحبا کی زوردار آواز بلند کی

English meaning of ahlan va sahlan

Interjection

  • expression of welcome

    Example - Hindustani awam kai qataar mein stadium mein charon taraf khadi thi Modi ke aane par ahalan va sahlan marhaba ki zordar awaz baland ki

अहलन व सहलन के हिंदी अर्थ

विस्मयादिबोधक

  • आपका आना शुभान्वित हो, स्वागत, अभिवादन, आराम से रहो

    उदाहरण - हिंदुस्तानी अवाम कई क़तार में स्टेडियम में चारों तरफ़ खड़ी थी मोदी के आने पर अहलन व सहलन मरहबा की ज़ोरदार आवाज़ बलंद की

اَہْلاً و سَہلاً کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَہْلاً و سَہلاً)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَہْلاً و سَہلاً

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone