تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اَہلِ زَبان" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اَہلِ زَبان کے معانیدیکھیے
اَہلِ زَبان کے اردو معانی
- کوئی زبان جن کی مادری بولی ہو، جنہوں نے ماں وغیرہ کی گود میں کوئی زبان سیکھی ہو، جن کی بول چال سند ہو
شعر
محورؔ بنا ہوا ہے تو اہل زبان کا
اوصاف کیا کروں ترے تحریر لکھنؤ
مرے لکھنؤ تری شکل کتنی بدل گئی
یہ جو شہر اہل زبان تھا سو نہیں رہا
کیوں ہیں اہل زبان مہر بہ لب
کیا کوئی بے زبان بولتا ہے
English meaning of ahl-e-zabaan
- native speaker(s) of a language
अहल-ए-ज़बान के हिंदी अर्थ
- कोई भाषा जिनकी मातृभाषा हो, जिसने माता आदि की गोद में कोई भाषा सीखी हो, जिनकी वाणी प्रमाणित हो
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اَہلِ زَبان)
اَہلِ زَبان
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔