تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَہلِ سُلوک" کے متعقلہ نتائج

دَھجّی

کپڑے کی لمبی پٹی، کترن، کپڑے کا بُرزہ، چیتھڑا

دھَجّی دھَجّی کَرْنا

ٹکڑے ٹکڑے کرنا، پارہ پارہ کرنا

دَھجّی کی دِیوار

وہ دیوار جو آڑی ترچھی لکڑیاں لگا کر چُنی اور گارے سے بھری جائے، ایک این٘ٹ کے آثار کی پردے کی ہلکی اور معمولی دیوار .

دَھجّی ہونا

نہایت کمزور اور دبلا ہو جانا، بے جان ہو جانا

دَھجّی دَھجّی

ہر ایک دھجّی، ایک ایک چیتھڑا

دَھجّی ہو جانا

نہایت کمزور اور دبلا ہو جانا، بے جان ہو جانا

اردو، انگلش اور ہندی میں اَہلِ سُلوک کے معانیدیکھیے

اَہلِ سُلوک

ahl-e-suluukअहल-ए-सुलूक

اصل: عربی

وزن : 22121

موضوعات: تصوف

اَہلِ سُلوک کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • صوفی، ارباب طریقت

English meaning of ahl-e-suluuk

Noun, Masculine

  • the mystics, Sufis

अहल-ए-सुलूक के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • सत्य-मार्ग पर चलने वाले, सूफ़ियों में ईश्वर प्राप्ति का साधन, सूफ़ी, मनीषी

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَہلِ سُلوک)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَہلِ سُلوک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone