تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَہلِ سُخَن" کے متعقلہ نتائج

مُعَزَّز

عزت دار، باوقعت، بزرگ، شریف، بڑا

معزز آدمی

عزت دار شخص

معزز عہدہ

عزت کا عہدہ، بڑا عہدہ

مُعَزَّز تَر

بہت معزز ، نہایت باوقار ۔

معزز خدمت

با وقعت کام

مُعَزَّز کَرنا

باوقعت بنانا ، عزت دار بنانا ، عزت بخشنا ۔

مُعَزَّز گَھرانَہ

صاحب عز ت خاندان، باوقار گھرانہ

مُعَزَّز خانْدان

عزت والا یا باوقار خاندان، معزز گھرانہ

مُعَزَّزین

عزت دار لوگ ، صاحبان توقیر ؛ (مجازا ً) سرکاری افسران ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں اَہلِ سُخَن کے معانیدیکھیے

اَہلِ سُخَن

ahl-e-suKHanअहल-ए-सुख़न

وزن : 2212

موضوعات: شاعری

Roman

اَہلِ سُخَن کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، مذکر

  • شعر کہنے والے، شعراء

صفت

  • اہل زبان، ماہر لسانیات
  • خوش بیان، فصیح

شعر

Urdu meaning of ahl-e-suKHan

Roman

  • shear kahne vaale, shaaraa-e-
  • ahal-e-zabaan, maahir lisaaniyaat
  • Khushabyaan, fasiih

English meaning of ahl-e-suKHan

Persian, Arabic - Noun, Masculine

  • poets

Adjective

अहल-ए-सुख़न के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • कविता लिखने वाले, कवि लोग

विशेषण

  • वागमी, वाक्पटु
  • भाषाविद

اَہلِ سُخَن کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُعَزَّز

عزت دار، باوقعت، بزرگ، شریف، بڑا

معزز آدمی

عزت دار شخص

معزز عہدہ

عزت کا عہدہ، بڑا عہدہ

مُعَزَّز تَر

بہت معزز ، نہایت باوقار ۔

معزز خدمت

با وقعت کام

مُعَزَّز کَرنا

باوقعت بنانا ، عزت دار بنانا ، عزت بخشنا ۔

مُعَزَّز گَھرانَہ

صاحب عز ت خاندان، باوقار گھرانہ

مُعَزَّز خانْدان

عزت والا یا باوقار خاندان، معزز گھرانہ

مُعَزَّزین

عزت دار لوگ ، صاحبان توقیر ؛ (مجازا ً) سرکاری افسران ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَہلِ سُخَن)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَہلِ سُخَن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone