تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اَہْلِ فِکْر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اَہْلِ فِکْر کے معانیدیکھیے
اَہْلِ فِکْر کے اردو معانی
اسم، مذکر
- فلاسفی، دانشور، سمجھ دار لوگ، صلاح و مشورہ کرنے والے، محقق
شعر
اپنے اپنے طور پہ اہل فکر نے اس کو سوچا ہے
میں بس اتنا کہتی ہوں یہ موت کا ایک نوالا ہے
میں اہل فکر کی بستی بھی روند آیا ہوں
کہیں کوئی غم ہستی کا راز داں نہ ملا
یہ اہل فکر یہ فنکار دور حاضر کے
غزل کے نام سے دنیا کی بات بھی کہتے
English meaning of ahl-e-fikr
Noun, Masculine
- thinkers, philosophers, people of ideas
अहल-ए-फ़िक्र के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- दार्शनिक, विचार-विमर्श करने वाले, विद्वान, बुद्धिमान लोग, शोधकर्ता
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اَہْلِ فِکْر)
اَہْلِ فِکْر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔