تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَہْلِ باطِن" کے متعقلہ نتائج

باطِن

چھپا کر، پوشیدگی میں، دل میں، علانیہ کی ضد

باطِنِیَّہ

شیعوں کا وہ فرقہ جو محمد بن امام جعفر صادقؑ کو ان کے انتقال ہو جانے کے بعد بھی امام مانتا ہے اور حکم الٰہی سے ان کے مستور ہونے کا قائل ہے.

باطِن آگاہ

(قیافے یا تجرے وغیرہ سے) دل کا حال جاننے والا.

باطِنی

باطن سے منسوب

باطِنی فِعْل

وہ فعل جس کا صرف تصور کیا جائے اور وہ عملی جامہ نہ پہن سکے، وہ کام، جو صرف تخیل تک محدود رہے

باطِناً

باطن میں، پوشیدہ طور پر، چھپ کر، دراصل

باطِن میں

چھپ کر، پوشیدہ طور سے

باطِنی تَجْرِبَہ

(نفسیات) وہ تجربہ جو نفسیاتی رجحانات کے مطالعے کے بعد حاصل ہو، داخلی تجربہ.

باطِن بِیں

اشیا کو چھو کر ان کے پوشیدہ خواص جانْچنے کا ملکہ رکھنے والا، نفس پیما.

باطِن میں عَداوَت رکھنا

دل میں دشمنی رکھنا

باطِنی مُعایَنَہ

(نفسیات) ذہنی خیالات اور اوہام کا تجزیہ کر کے نتائج مرتب کرنے کاعمل، خواہشات اور معتقدات کی جانْچ پڑتال.

باطِنی مُعائِنَہ

(نفسیات) ذہنی خیالات اور اوہام کا تجزیہ کر کے نتائج مرتب کرنے کاعمل، خواہشات اور معتقدات کی جانْچ پڑتال.

باطِن پَرَسْت

اہل تصوف، طریقت پر عمل کرنے والا، صوفی

باطِنی قُوَّت

power of internal vision

باطِنی تَکَلُّم

خیالات کا الفاظ کی صورت میں دماغ میں آنا، الفاظ کو ذہناً بولنا سننا یا دیکھنا

باطِنی اِرْتِسام

(لفظاً) نقش ہونے کا عمل، نقش یا اثر، (نفسیات) تحیل کا کسی خاص تصور کی طرف اس طرح منتقل ہوجانا کہ ذہن کی کوئی کوشش اس کو روک نہ سکے.

باطِنُ کُلِّ الحَقائِق

(لفظاً) تمام حقیقتوں کا مغز، (تصوف) مرتبہ وحدت (یعنی تمام حقیقتوں کا نقطۂ آغاز ذات باری ہے)

سِیاہ باطِن

دل میں کھوٹ رکھنے والا، مُنافق، مکّار، ریاکار، کِینہ پرور، حاسد، کَپٹی

سِیَہ باطِن

دل میں کھوٹ رکھنے والا، مُنافق، مکّار، ریاکار، کِینہ پرور، حاسد، کَپٹی

تِیرَہ باطِن

بد باطن، تیرہ دل، بد سرشت

خِیرَہ باطِن

जिसकी आत्मा पापमयी हो, अंतःमलिन, बदसिरिश्त।

آئِینَۂ باطِن

جس کا دل پاک و صاف ہو، صاف دل .

دِیدَۂ باطِن

اہلِ بصیرت .

تَصْفِیَۂ باطِن

(قلب کی صفائی ، رک : تصفیہ معنی نمبر ۴ .

اَہْلِ باطِن

عارف یا عارفان الہٰی، کشف و کرامات والے، جن کے دل پر زہد و ریاضت کی بدولت اسرار الہٰی منکشف ہوتے ہیں، صوفی.

صَفائیٔ باطِن

قلب کی پاکیزگی ، روحانی بصیرت.

تَہْذِیبِ باطِن

رک: تہذیب معنی نمبر ۱، ذہنی و قلبی صفائی.

صافِیٔ باطِن

دل کی صفائی، قلب کی پاکیزگی

عالَمِ باطِن

داخلی دنیا، انسان کی اندرونی یا ذہنی دنیا

تَوَجُّہِ باطِن

دلی رجوع، دلی مہربانی

ظاہِر و باطِن

اندر اور باہر، زبان پر اور دل میں، نظر آنے والی اور اندرونی کیفیت، ظاہری اور باطنی حالت، ظاہری اور باطنی حیثیت، ہر طرح

عِلْمِ باطِن

وہ علم جس سے خداشناسی حاصل ہو ، علم باطنی .

ظاہِر اَور باطِن اَور

زبان پر کچھ دل میں کچھ، قول و فعل کا اعتبار نہیں

ظاہِر باطِن یَکْساں ہونا

شریف ہونا، دل اور زبان کا موافق ہونا

ظاہِر کُچھ باطِن کُچھ

hypocrisy

ظاہِر اَچّھا باطِن بُرا

دیکھنے میں نیک مگر دل کا بد ، دیکھنے میں نیک مگر حقیقت میں بُرا.

ظاہِرِ اَللہ باطِن اَللہ

اللہ ہر جگہ موجود ہے ، ظاہر میں بھی اللہ ہر جگہ موجود ہے اور باطن میں بھی ہر جگہ موجود ہے.

ظاہِر نیک باطِن خَراب ہونا

دیکھنے میں سیدھا مگر دل کا بُرا ہونا

ظاہِر باطِن ایک سا ہونا

شریف ہونا، دل اور زبان کا موافق ہونا

ظاہِر کا رَحْمٰن باطِن کا شَیطان

دیکھنے میں نیک حقیقت میں برا، ایسے شخص کی نسبت کہتے ہیں جس کا ظاہر اچھا اور باطن خراب

خوش باطِن

نیک سیرت ، نیک دل ، نیک نفس ، نیک طبع ، پاک باطن .

صاف باطِن

جس کے دل میں نفاق یا کھوٹ نہ ہو، بے کپٹ، بےکینہ، صاف دل، پاک، ضمیر والا، پاک روح

خَراب باطِن

بد باطن، شریر

نیک باطِن

نیک طینت ، طبیعت کا نیک ، خوش مزاج ، خوش اخلاق ۔

ظاہِر رَحْمٰن کا باطِن شَیطان کا

دیکھنے میں نیک حقیقت میں بُرا ، ایسے شخص کی نسبت کہتے ہیں جس کا ظاہر اچّھا اور باطن خراب.

بَد باطِن

دل کا کھوٹا، منافق، شرپسند، کینہ پرور، خبیث، جس کی نیت خراب ہو

کور باطِن

بے بصیرت، کورذہن

خَبِیث باطِن

जिसका मन बहुत ही पापी हो, जो बहुत बड़ा धूर्त हो, अंतर्मल ।

ظاہِر و باطِن ایک سا ہونا

قول وعمل میں مطابقت ہونا، رن٘گ و اثر میں یکسانی ہونا، خارجی اور داخلی صورتوں کا ایک ہونا، دل اور زبان کا یکساں ہونا، ظاہر باطن یکساں ہونا

ظاہِر کا نَرْم باطِن کا سَخْت

دیکھنے میں موم ہے مگر سنگ دل ہے، ظاہرا رحم دل مگر سخت سنگ دل

ظاہِر اَز شیخ و باطِن اَز شَیطان

ظاہر میں نیک لیکن دراصل بدکار و دغا باز و مکّار کے متعلق کہتے ہیں.

وَحیِ باطِن

وحی کی ایک قسم جس میں فرشتہ کلام و بیان کے بجائے محض اشارے سے کوئی بات نبی کو سمجھا جاتا ہے ۔

زَخْمِ باطِن

روحانی تکلیف ، اندرونی زخم ، اندر کی تکلیف .

نُورِ باطِن

قلب کی روشنی ؛ روحانی قوت ؛ (تصوف) ذکر الٰہی کی کثرت سے سالک کے قلب میں پیدا ہونے والی روشنی .

چَشْمِ باطِن

اندر کی آن٘کھ، دل کی آن٘کھ، روحانی بصیرت

تارِیکِ باطِن

दे.'तारीक दिल'।

صاحِبِ باطِن

عارف ، صوفی ، اللہ والا ، اہل اللہ.

حَواسِ باطِن

پانچ باطنی حواس یعنی جس مشترک ، خیال ، وہم یا واہمہ ، حافظہ ار متصرفہ

شُغْلِ باطِن

(تصوّف) ذکرِ الٰہی، روحانی ذکر و خیر

اَرْبابِ باطِن

روحانی تصرف رکھنے والے، معرفت کے ایسے درجے پر فائز اصحاب جو اسباب ظاہر کی پابندی سے آزاد ہوں

اردو، انگلش اور ہندی میں اَہْلِ باطِن کے معانیدیکھیے

اَہْلِ باطِن

ahl-e-baatinअहल-ए-बातिन

اصل: عربی

وزن : 2222

  • Roman
  • Urdu

اَہْلِ باطِن کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • عارف یا عارفان الہٰی، کشف و کرامات والے، جن کے دل پر زہد و ریاضت کی بدولت اسرار الہٰی منکشف ہوتے ہیں، صوفی.

شعر

Urdu meaning of ahl-e-baatin

  • Roman
  • Urdu

  • aarif ya aarfaan alhaa.ii, kashaf-o-karaamaat vaale, jin ke dil par zuhad-o-riyaazat kii badaulat israar alhaa.ii munkashif hote hain, suufii

English meaning of ahl-e-baatin

Noun, Masculine

  • contemplative, latent mystics, godly, pious, the person with miracles, people with esoteric or mystical knowledge, sufis

अहल-ए-बातिन के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • साधु, ज्ञानी, वो व्यक्ति जो चमत्कार करता हो, वो व्यक्ति जिसका हृदय ताप-तपस्या से ईश्वरीय गोणोंं को जान जाता है, सूफ़ी, संत

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

باطِن

چھپا کر، پوشیدگی میں، دل میں، علانیہ کی ضد

باطِنِیَّہ

شیعوں کا وہ فرقہ جو محمد بن امام جعفر صادقؑ کو ان کے انتقال ہو جانے کے بعد بھی امام مانتا ہے اور حکم الٰہی سے ان کے مستور ہونے کا قائل ہے.

باطِن آگاہ

(قیافے یا تجرے وغیرہ سے) دل کا حال جاننے والا.

باطِنی

باطن سے منسوب

باطِنی فِعْل

وہ فعل جس کا صرف تصور کیا جائے اور وہ عملی جامہ نہ پہن سکے، وہ کام، جو صرف تخیل تک محدود رہے

باطِناً

باطن میں، پوشیدہ طور پر، چھپ کر، دراصل

باطِن میں

چھپ کر، پوشیدہ طور سے

باطِنی تَجْرِبَہ

(نفسیات) وہ تجربہ جو نفسیاتی رجحانات کے مطالعے کے بعد حاصل ہو، داخلی تجربہ.

باطِن بِیں

اشیا کو چھو کر ان کے پوشیدہ خواص جانْچنے کا ملکہ رکھنے والا، نفس پیما.

باطِن میں عَداوَت رکھنا

دل میں دشمنی رکھنا

باطِنی مُعایَنَہ

(نفسیات) ذہنی خیالات اور اوہام کا تجزیہ کر کے نتائج مرتب کرنے کاعمل، خواہشات اور معتقدات کی جانْچ پڑتال.

باطِنی مُعائِنَہ

(نفسیات) ذہنی خیالات اور اوہام کا تجزیہ کر کے نتائج مرتب کرنے کاعمل، خواہشات اور معتقدات کی جانْچ پڑتال.

باطِن پَرَسْت

اہل تصوف، طریقت پر عمل کرنے والا، صوفی

باطِنی قُوَّت

power of internal vision

باطِنی تَکَلُّم

خیالات کا الفاظ کی صورت میں دماغ میں آنا، الفاظ کو ذہناً بولنا سننا یا دیکھنا

باطِنی اِرْتِسام

(لفظاً) نقش ہونے کا عمل، نقش یا اثر، (نفسیات) تحیل کا کسی خاص تصور کی طرف اس طرح منتقل ہوجانا کہ ذہن کی کوئی کوشش اس کو روک نہ سکے.

باطِنُ کُلِّ الحَقائِق

(لفظاً) تمام حقیقتوں کا مغز، (تصوف) مرتبہ وحدت (یعنی تمام حقیقتوں کا نقطۂ آغاز ذات باری ہے)

سِیاہ باطِن

دل میں کھوٹ رکھنے والا، مُنافق، مکّار، ریاکار، کِینہ پرور، حاسد، کَپٹی

سِیَہ باطِن

دل میں کھوٹ رکھنے والا، مُنافق، مکّار، ریاکار، کِینہ پرور، حاسد، کَپٹی

تِیرَہ باطِن

بد باطن، تیرہ دل، بد سرشت

خِیرَہ باطِن

जिसकी आत्मा पापमयी हो, अंतःमलिन, बदसिरिश्त।

آئِینَۂ باطِن

جس کا دل پاک و صاف ہو، صاف دل .

دِیدَۂ باطِن

اہلِ بصیرت .

تَصْفِیَۂ باطِن

(قلب کی صفائی ، رک : تصفیہ معنی نمبر ۴ .

اَہْلِ باطِن

عارف یا عارفان الہٰی، کشف و کرامات والے، جن کے دل پر زہد و ریاضت کی بدولت اسرار الہٰی منکشف ہوتے ہیں، صوفی.

صَفائیٔ باطِن

قلب کی پاکیزگی ، روحانی بصیرت.

تَہْذِیبِ باطِن

رک: تہذیب معنی نمبر ۱، ذہنی و قلبی صفائی.

صافِیٔ باطِن

دل کی صفائی، قلب کی پاکیزگی

عالَمِ باطِن

داخلی دنیا، انسان کی اندرونی یا ذہنی دنیا

تَوَجُّہِ باطِن

دلی رجوع، دلی مہربانی

ظاہِر و باطِن

اندر اور باہر، زبان پر اور دل میں، نظر آنے والی اور اندرونی کیفیت، ظاہری اور باطنی حالت، ظاہری اور باطنی حیثیت، ہر طرح

عِلْمِ باطِن

وہ علم جس سے خداشناسی حاصل ہو ، علم باطنی .

ظاہِر اَور باطِن اَور

زبان پر کچھ دل میں کچھ، قول و فعل کا اعتبار نہیں

ظاہِر باطِن یَکْساں ہونا

شریف ہونا، دل اور زبان کا موافق ہونا

ظاہِر کُچھ باطِن کُچھ

hypocrisy

ظاہِر اَچّھا باطِن بُرا

دیکھنے میں نیک مگر دل کا بد ، دیکھنے میں نیک مگر حقیقت میں بُرا.

ظاہِرِ اَللہ باطِن اَللہ

اللہ ہر جگہ موجود ہے ، ظاہر میں بھی اللہ ہر جگہ موجود ہے اور باطن میں بھی ہر جگہ موجود ہے.

ظاہِر نیک باطِن خَراب ہونا

دیکھنے میں سیدھا مگر دل کا بُرا ہونا

ظاہِر باطِن ایک سا ہونا

شریف ہونا، دل اور زبان کا موافق ہونا

ظاہِر کا رَحْمٰن باطِن کا شَیطان

دیکھنے میں نیک حقیقت میں برا، ایسے شخص کی نسبت کہتے ہیں جس کا ظاہر اچھا اور باطن خراب

خوش باطِن

نیک سیرت ، نیک دل ، نیک نفس ، نیک طبع ، پاک باطن .

صاف باطِن

جس کے دل میں نفاق یا کھوٹ نہ ہو، بے کپٹ، بےکینہ، صاف دل، پاک، ضمیر والا، پاک روح

خَراب باطِن

بد باطن، شریر

نیک باطِن

نیک طینت ، طبیعت کا نیک ، خوش مزاج ، خوش اخلاق ۔

ظاہِر رَحْمٰن کا باطِن شَیطان کا

دیکھنے میں نیک حقیقت میں بُرا ، ایسے شخص کی نسبت کہتے ہیں جس کا ظاہر اچّھا اور باطن خراب.

بَد باطِن

دل کا کھوٹا، منافق، شرپسند، کینہ پرور، خبیث، جس کی نیت خراب ہو

کور باطِن

بے بصیرت، کورذہن

خَبِیث باطِن

जिसका मन बहुत ही पापी हो, जो बहुत बड़ा धूर्त हो, अंतर्मल ।

ظاہِر و باطِن ایک سا ہونا

قول وعمل میں مطابقت ہونا، رن٘گ و اثر میں یکسانی ہونا، خارجی اور داخلی صورتوں کا ایک ہونا، دل اور زبان کا یکساں ہونا، ظاہر باطن یکساں ہونا

ظاہِر کا نَرْم باطِن کا سَخْت

دیکھنے میں موم ہے مگر سنگ دل ہے، ظاہرا رحم دل مگر سخت سنگ دل

ظاہِر اَز شیخ و باطِن اَز شَیطان

ظاہر میں نیک لیکن دراصل بدکار و دغا باز و مکّار کے متعلق کہتے ہیں.

وَحیِ باطِن

وحی کی ایک قسم جس میں فرشتہ کلام و بیان کے بجائے محض اشارے سے کوئی بات نبی کو سمجھا جاتا ہے ۔

زَخْمِ باطِن

روحانی تکلیف ، اندرونی زخم ، اندر کی تکلیف .

نُورِ باطِن

قلب کی روشنی ؛ روحانی قوت ؛ (تصوف) ذکر الٰہی کی کثرت سے سالک کے قلب میں پیدا ہونے والی روشنی .

چَشْمِ باطِن

اندر کی آن٘کھ، دل کی آن٘کھ، روحانی بصیرت

تارِیکِ باطِن

दे.'तारीक दिल'।

صاحِبِ باطِن

عارف ، صوفی ، اللہ والا ، اہل اللہ.

حَواسِ باطِن

پانچ باطنی حواس یعنی جس مشترک ، خیال ، وہم یا واہمہ ، حافظہ ار متصرفہ

شُغْلِ باطِن

(تصوّف) ذکرِ الٰہی، روحانی ذکر و خیر

اَرْبابِ باطِن

روحانی تصرف رکھنے والے، معرفت کے ایسے درجے پر فائز اصحاب جو اسباب ظاہر کی پابندی سے آزاد ہوں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَہْلِ باطِن)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَہْلِ باطِن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone