تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَہیر دیکھ گڑریا مستانہ" کے متعقلہ نتائج

گَڑَرِیا

رک : گڈریا ، بھیڑ بکریاں ( نیز گائے بھینس ) چَرانے والا .

گَڑیرِیا

گڈریا، چرواہا، مویشی چرانے والا

گَڈَریا

مویشیوں کے گلوں کو چراگاہوں میں لے جانے اور ان کو چرانے کی خدمت انجام دینے والا، چرواہا

گَڈیرِیا

رک : گڈریا .

گَنڈَرْیا

رک : گڈریا.

گَدْرایا

جوانی میں بھرا ہوا، گداز (بدن کے لیے مخصوص)

گَدْرائی

گدازی ، گدرانے کی کیفیت ، گدرا پن.

گُدَڑِیا

وہ شخص جو گدڑی پہنے رہے، پھٹے حال رہنے والا، پھٹے پرانے کپڑے بیچنے والا، خیمے اور فرش کرائے پر چلانے والا

گَدَڑِیا پِیر

کسی گزرگاہ کا وہ درخت جس پر مختلف قسم کے چیتھڑے باندھتے ہیں اور اس کو پیر قرار دیتے اور منتیں مانگتے ہیں

اَہیر دیکھ گڑریا مستانہ

اہیر کو نشے میں دیکھ کر چرواہا بھی مست ہوا، دوسروں کی غلط پیروی کرنا

گَدرایا ہُوا بَدَن

۔مذکر۔ جوانی میں بھرا ہوا جسم۔؎

گَدْرایا ہُوا

Half ripened, nearly ripe.

بَڑے بڑے بَہے جائیں، گَڈڑیا پُوچھے کِتّی تھاہ

جہاں اعلیٰ سے اعلیٰ لوگوں کی بھی کسی کو پروا نہیں وہاں ادنیٰ کو کون پوچھے گا

اردو، انگلش اور ہندی میں اَہیر دیکھ گڑریا مستانہ کے معانیدیکھیے

اَہیر دیکھ گڑریا مستانہ

ahiir dekh ga.Dariyaa mastaanaअहीर देख गड़रिया मस्ताना

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

اَہیر دیکھ گڑریا مستانہ کے اردو معانی

  • اہیر کو نشے میں دیکھ کر چرواہا بھی مست ہوا، دوسروں کی غلط پیروی کرنا
  • یہ اس غریب آدمی کے متعلق کہا جاتا ہے جو امیروں کی نقل کرے

Urdu meaning of ahiir dekh ga.Dariyaa mastaana

  • Roman
  • Urdu

  • ahiir ko nashe me.n dekh kar charvaahaa bhii mast hu.a, duusro.n kii Galat pairavii karnaa
  • ye is Gariib aadamii ke mutaalliq kahaa jaataa hai jo amiiro.n kii naqal kare

अहीर देख गड़रिया मस्ताना के हिंदी अर्थ

  • अहीर को नशे में देखकर गड़रिया भी नशे में धुत हो गया, दूसरों का ग़लत अनुसरण करना
  • यह ऐसे निर्धन व्यक्ति के बारे में कहा जाता है जो धनवान की नक़ल करे

    विशेष अहीर एक पशुपालक ज़ाति है और गड़रिए भेड़ें पालते हैं उनकी आर्थिक स्थिति अहीरों से अच्छी नहीं होती।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

گَڑَرِیا

رک : گڈریا ، بھیڑ بکریاں ( نیز گائے بھینس ) چَرانے والا .

گَڑیرِیا

گڈریا، چرواہا، مویشی چرانے والا

گَڈَریا

مویشیوں کے گلوں کو چراگاہوں میں لے جانے اور ان کو چرانے کی خدمت انجام دینے والا، چرواہا

گَڈیرِیا

رک : گڈریا .

گَنڈَرْیا

رک : گڈریا.

گَدْرایا

جوانی میں بھرا ہوا، گداز (بدن کے لیے مخصوص)

گَدْرائی

گدازی ، گدرانے کی کیفیت ، گدرا پن.

گُدَڑِیا

وہ شخص جو گدڑی پہنے رہے، پھٹے حال رہنے والا، پھٹے پرانے کپڑے بیچنے والا، خیمے اور فرش کرائے پر چلانے والا

گَدَڑِیا پِیر

کسی گزرگاہ کا وہ درخت جس پر مختلف قسم کے چیتھڑے باندھتے ہیں اور اس کو پیر قرار دیتے اور منتیں مانگتے ہیں

اَہیر دیکھ گڑریا مستانہ

اہیر کو نشے میں دیکھ کر چرواہا بھی مست ہوا، دوسروں کی غلط پیروی کرنا

گَدرایا ہُوا بَدَن

۔مذکر۔ جوانی میں بھرا ہوا جسم۔؎

گَدْرایا ہُوا

Half ripened, nearly ripe.

بَڑے بڑے بَہے جائیں، گَڈڑیا پُوچھے کِتّی تھاہ

جہاں اعلیٰ سے اعلیٰ لوگوں کی بھی کسی کو پروا نہیں وہاں ادنیٰ کو کون پوچھے گا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَہیر دیکھ گڑریا مستانہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَہیر دیکھ گڑریا مستانہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone