تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"عَہْدِ طِفْلی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں عَہْدِ طِفْلی کے معانیدیکھیے
عَہْدِ طِفْلی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- لڑکَپن، بچپن، کمسنی کا زمانہ
شعر
سفید بالوں کے پیچھے اپنی جوان عمری کے پل نہیں ہیں
ہے عہد طفلی کا ایک بوڑھا جو لڑکھڑاتا کھڑا ہوا ہے
عہد طفلی سے جنون عشق کامل ہے شفیق
شاخ نخل بید مجنوں سے مرا گہوارہ تھا
جہاں والے مقید ہیں ابھی تک عہد طفلی میں
یہاں اب بھی کھلونے رونق بازار ہوتے ہیں
English meaning of 'ahd-e-tiflii
Noun, Feminine
- time of childhood
'अहद-ए-तिफ़्ली के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- लड़कपन, बचपन, बाल्यावस्था का समय
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (عَہْدِ طِفْلی)
عَہْدِ طِفْلی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔