تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"عَہْدِ شَباب" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں عَہْدِ شَباب کے معانیدیکھیے
وزن : 22121
موضوعات: کنایۃً
عَہْدِ شَباب کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مذکر
- جوانی کا زمانہ، طفلی اور پیری کے درمیان کا زمانہ
- (کنایۃً) عروج کا زمانہ، ترقی کا دور
شعر
ماتم عشق آنجہانی ہے
کچھ نہ پوچھو فراقؔ عہد شباب
اس کے عہد شباب میں جینا
جینے والو تمہیں ہوا کیا ہے
ان کو عہد شباب میں دیکھا
چاندنی کو شراب میں دیکھا
English meaning of 'ahd-e-shabaab
Persian, Arabic - Noun, Masculine
- the period of youth, puberty
- (Figurative) time of rise
'अहद-ए-शबाब के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग
- युवावस्था का युग, जवानी का ज़माना, यौवनकाल
- (सांकेतिक) प्रगति का दौर, उन्नति का युग, उत्थान का ज़माना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (عَہْدِ شَباب)
عَہْدِ شَباب
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔