تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"عَہْدِ گُل" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں عَہْدِ گُل کے معانیدیکھیے
وزن : 222
موضوعات: کنایۃً
عَہْدِ گُل کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مذکر
- پھولوں کا موسم، بہار کا زمانہ
- (کنایۃً) ترقی وفروغ کا زمانہ، خوشی اور خوشحالی کے دن
شعر
گلستاں ہے آتش کدہ عہد گل میں
کہ ہر پھول کا پیرہن اخگری ہے
قریب آیا زمانہ جب بھی عہد گل کی رخصت کا
الجھ کر رہ گیا دست جنوں تار گریباں میں
عہد گل سے سازش باد خزاں بھی کم نہ تھی
شاخ گل سے سوزش برق بلا بھی کم نہیں
English meaning of 'ahd-e-gul
Persian, Arabic - Noun, Masculine
- springtime
- (Figurative) time of happiness and prosperity
'अहद-ए-गुल के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग
- फूलों का मौसम, वसंत ऋतु
- (सांकेतिक) सुख एवं समृद्धि का समय
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (عَہْدِ گُل)
عَہْدِ گُل
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔