تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عَہْد فَراموش" کے متعقلہ نتائج

فَلاح

رُستگاری، نجات

فَلاحی

فلاح سے منسوب؛ بھلائی اور بہبود سے متعلق

فَلاحَت

پیڑ پودوں سے پھل پیدا کرنے کا عمل یا اس کی تجارت، کھیتی باڑی، کاشتکاری، زراعت

فَلاحِ دارَین

دونوں جہاں کی بہتری، دین و دنیا کی بھلائی

فَلاحی کام

غریبوں اور معذوروں وغیرہ کی بھلائی اور بہبود کا کام

فَلاحَت پیشَہ

فَلاحی اِدارَہ

غریبوں اور معذوروں کی وغیرہ کی فلاح و بہبود کے لیے کام کرنے والی تنظیم یا انجمن .

فَوز و فَلاح

کامیابی اور بہتری .

حَیَّ عَلَی الْفَلاح

کامیابی کی طرف آؤ (اذان اور اقامت کا جزو)

دَرْسِ فَلَاحِ عَامْ

اردو، انگلش اور ہندی میں عَہْد فَراموش کے معانیدیکھیے

عَہْد فَراموش

ahd-e-faraamoshअहद-ए-फ़रामोश

وزن : 221221

عَہْد فَراموش کے اردو معانی

فارسی، عربی - صفت

  • وعدہ بھول جانے والا، وعدہ خلاف

شعر

English meaning of ahd-e-faraamosh

Persian, Arabic - Adjective

  • the one who breaches the treaty or promises, one who goes back on his/her words

अहद-ए-फ़रामोश के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - विशेषण

  • वादा या वचन भूल जाने वाला, प्रतिज्ञा या वचन तोड़ने वाला, वादा-ख़िलाफ़

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عَہْد فَراموش)

نام

ای-میل

تبصرہ

عَہْد فَراموش

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone