تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَحْباب" کے متعقلہ نتائج

اَحِّبا

دوست احباب، رفقا

اردو، انگلش اور ہندی میں اَحْباب کے معانیدیکھیے

اَحْباب

ahbaabअहबाब

اصل: عربی

وزن : 221

واحد: حَبِیب

اشتقاق: حَبَّ

  • Roman
  • Urdu

اَحْباب کے اردو معانی

اسم، مذکر، جمع

  • دوست، پیارے، عزیز، احبا، رفیق، یار

    مثال آدمی کی پہچان اس کے احباب سے بھی ہوتی ہے

  • وہ بیگانے جنھیں اخلاقاً دوست کہہ دیا جائے، ہم مشرب یا ہمعصر لوگ

    مثال ہمارے عیسائی احباب اس ضعیف روایت پر اپنے شکوک و شبہات کی۔۔۔۔ عمارت قائم کرتے ہیں

شعر

Urdu meaning of ahbaab

  • Roman
  • Urdu

  • dost, pyaare, aziiz, ahibbaa, rafiiq, yaar
  • vo begaane jinhe.n aKhlaaqan dost kah diyaa jaaye, hamamashrab ya hamaasar log

English meaning of ahbaab

Noun, Masculine, Plural

  • friends, dear ones, lovers

    Example Aadami ki pahchan uske ahbab se bhi hoti hai

अहबाब के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, बहुवचन

  • मित्र, दोस्त, प्रिय जन, मित्र मंडली

    उदाहरण आदमी की पहचान उसके अहबाब से भी होती है

  • वह अपरिचित जिन्हें नैतिक्ता के आधार पर मित्र कह दिया जाए, समविचारक, समकालिक

    उदाहरण हमारे ईसाई अहबाब इस ज़ईफ़ (कमज़ोर) रिवायत (कथन) पर अपने शुकूक-ओ-शुबहात (शंका और संदेह) की इमारत क़ाइम करते हैं

اَحْباب کے متضادات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اَحِّبا

دوست احباب، رفقا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَحْباب)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَحْباب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone