تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَحَدی" کے متعقلہ نتائج

دانِش

علم و فن

دانِش گاہ

وہ جگہ جہاں علم اور فن کی تعلیم دی جائے، تعلیم گاہ، جامعہ، یونی ورسٹی

دانِش عَطا

سخی ، بخشش کرنے والا.

دانِش پَناہ

دانش مند، عقل مند.

دانِش پَژُوہ

علم کا تلاش کرنے والا، عقل مند.

دانِش وَرانَہ

سُوجھ بُوجھ کے ساتھ ، عقل مندی کے ساتھ ، ہوشیاری سے.

دانِش مَنْدانَہ

عقل مندی سے، ہوشیاری کے ساتھ.

دانِشوَر

مفکر،عالم

دانِش جُو

دانِش مَنْد

عقل مند، ہوشیار، صاحب تدبیر, تعلیم یافتہ

دانِش وَری

دانش ور کا اسم کیفیت، ذہانت، عقل مندی

دانِش مَآب

عقل و دانش، والا، عقل مند.

دانِشِ بُرْہانی

علم و عقل جو روحانی حقائق سے آشنا ہو اور منزل تک پہنچنے کا راستہ ہموار کر کے انسان کے دل میں اعلیٰ مقاصد کے لیے آرزو پیدا کرتے ہوں

دانِش فَریب

دغا باز، مکر کرنے والا.

دانِش آمُوز

اُستاد اور شاگرد دونوں کے لیے مُستعمل، علم سیکھنے والا (طالب علم)، علم سکھانے والا (معلم یا استاد)

دانِش مَنْدی

عقلمندی، سمجھ بوجھ، تدبیر

دانِش پَرَسْت

عقل مند ؛ محافظ.

دانِش سِگال

تخمین و ظن میں مبتلا، متذبذب

دانِش پَذِیر

سمجھ دار، عقل مند.

دانِش اَنگاری

عقل مندی، سوچ بچار کرنا.

دانِشِ شَیطانی

علم و عقل جو باطنی شعور سے آگاہ نہ ہوں اور صرف جسم پروری کے کام کرے

بَہارِ دانِش

فارسی میں قصوں کی ایک کتاب، مصنفہ شیخ عنایت اللہ قنبور

اَہْلِ دانِش

عقل مند، ہوشیار، دانش مند لوگ

فَہْم و دانِش

عقل اور دانائی، عقل اور سمجھ، عقل اور قیافہ، فہم و فراست

عِلْم و دانِش

عملیت اورعقل، علم اور فہم

رَہائِشی دانِش گاہ

اقامتی یونیورسٹی، وہ یونیورسٹی جس میں طلبہ کے رہنے کے لیے ہوسٹل بنے ہوں، حصول علم کے لیے آنے والوں کی اقامت گاہ

عَیّارِ دانِش

ذہانت کا معیار ، عقل کی کسوٹی .

عَقْل و دانِش

سوجھ بوجھ، فہم و فراست

بے دانِش

جِنْسِیَت دانِش

ایک سوچ یا ایک فکر رکھنے والے ۔

مَتاع دِین و دانِش

دین و دا نش کی دولت جواصل سرمایہ ہے

مَشاہِیرِ عِلْم و دانِش

علم و دانش کی مشہور شخصیات ، معروف ہستیاں جن کا تعلق علم و دانش سے ہو ۔

بَزْمِ عِلْم و دانِش

اَخْتَرِ دانِش

عقل کے ستارے، عطارد اور مشتری

پَیکِ دانِش

عقل ، عقل رسا.

وُفُورِ دانِش

انتہائی عقل مندی

اردو، انگلش اور ہندی میں اَحَدی کے معانیدیکھیے

اَحَدی

ahadiiअहदी

وزن : 112

موضوعات: شاہی دینیات

اَحَدی کے اردو معانی

عربی - اسم، مذکر

  • اکبری دربار کا ایک خاص عہدہ نیز عہدیدار، جو کسی فوج کا افسر یا سپاہی تو نہیں ہوتا تھا، مگر اسے بادشاہ اس کی جراؑت اور لیاقت کی بنا پر اچھی طرح جانچنے پرکھنے کے بعد خاص شاہی امور کے لیے خود منتخب کرتا اور دوسروں کی ماتحتی سے مستثنیٰ کر دیتا، گھر بیٹھے تنخواہ پاتا، عموماً سرکش زمینداروں سے روپیہ وصول کرنے کا کام اس سے لیا جاتا تھا
  • ایک گھوڑا رکھنے والا سپاہی جو مہم کے وقت طلب پر حاضر ہوتا
  • اکّا

فارسی

  • اللہ تعالیٰ سے تعلق یا نسبت رکھنے والا، خداوندی،
  • یکہ و تنہا (ترکیب عربی (شدی بضم) میں مستعمل)

عربی - صفت

  • سست، کاہل، نکما، جو کام سے جی چرائے

English meaning of ahadii

Arabic - Noun, Masculine

  • a body of Indian veterans of the time of the Emperor Akbar, somewhat of the nature of pensioners, but liable to be called out for active service on emergency, (hence) one who is supported by the king as a pensioner, without rendering service of any kind, (hence) a lazy, indolent fellow

Arabic - Adjective

  • sluggish, idle, lazy

अहदी के हिंदी अर्थ

अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • सम्राट अकबर के दरबार की एक विशेष पदवी, जो किसी फ़ौज का अफ़सर या सिपाही तो नहीं होता था, मगर उसे सम्राट उसकी हिम्मत और योग्यता के आधार पर अच्छी तरह जाँचने-परखने के बाद विशेष शाही कार्यों के लिए स्वयं चयनित करता और दूसरों की अधीनस्थता से मुक्त कर देता, घर बैठे तनख़्वाह पाता, सामान्यतः उद्दंड ज़मींदारों से रुपया वसूल करने का काम इससे लिया जाता था
  • एक घोड़ा रखने वाला सिपाही जो मुहिम के समय आदेश पर उपस्थित होता था
  • अकेले लड़ने वाला योद्धा

फ़ारसी

  • अल्लाह ताला से संबंध रखने वाला, ईश्वरत्व, दैवीय
  • अकेला एवं एकाकी (अरबी समास में प्रयुक्त)

अरबी - विशेषण

  • सुस्त, आलसी, निकम्मा, जो काम से जी चुराए

اَحَدی کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَحَدی)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَحَدی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone