تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَہالی مَوالی" کے متعقلہ نتائج

مَخْصُوص

خاص کیا گیا، نامزد کیا گیا، خاص، خصوصی، جداگانہ، یکتا

مَخْصُوصی

مخصوص (رک) سے منسوب یا متعلق ، کسی مذہبی بزرگ کی ولادت یا وفات کا دن ، امورِ مذہبی سے متعلق کوئی خاص تاریخ یا دن ، خاص اہمیت کا دن

مَخْصُوصَہ

(منطق) وہ قضیہ جس میں موضوع معین اور مخصوص ہو

مَخْصُوصات

مخصوص باتیں ، اہم خصوصیات یا باتیں

مَخْصُوصاً

خصوصی طور پر، خاص طور سے، بالخصوص

مَخْصُوص دِن

رک : مخصوص ایام

مَخْصُوصِیَت

خاص ہونا ، اختصاص

مَخْصُوص کَرْنا

مختص کرنا، خاص کرنا، نامزد کرنا

مَخْصُوص کرانا

مختص کرانا ، پیشگی محفوظ کرانا ، نامزد کروانا (کوئی نشست جگہ وغیرہ)

مَخصُوص طَرزِ اِظہار

حُجْرَۂ مَخْصُوص

تھیڑ کا بکس (بالکونی) جو ریزرو کرایا گیا ہو .

مَوضَعِ مَخصُوص

(علم تشریح) جسم کا کوئی خاص حصہ یا خاص عضو ۔

وَزْنِ مَخصُوص

(طبیعیات) ؛ (کیمیا) کسی شے کی کثافت کی کسی معیاری شے کی کثافت سے نسبت (یہ معیاری شے ٹھوس اور مائع کے لیے پانی ہے جبکہ گیسوں کے لیے ہوا) ، کثافت ِاضافی (انگ : Specific gravity) ۔

خُدا کے لِیے مَخْصُوص

(مسیحی) محصوص یہ خُداوند (بھینٹ ، نذر، منّت)

اردو، انگلش اور ہندی میں اَہالی مَوالی کے معانیدیکھیے

اَہالی مَوالی

ahaalii-mavaaliiअहाली-मवाली

نیز - حالی مَوالی, ہالی مَوالی

وزن : 122122

موضوعات: عوامی

اَہالی مَوالی کے اردو معانی

عربی - اسم، مذکر

  • مصاحبین، متوسلین، یار دوست، نوکر چاکر
  • لوگ، عوام، سب امیر و غریب

عربی - اسم، مذکر

  • ہمنشیں، ساتھی، ہم صحبت
  • مصاحب، درباری، خوشامدی

ہندی - اسم، مذکر

  • دوست، احباب، مصاحبین، ہمراہی، ساتھی
  • متعلقین، متوسلین نیز نوکر چاکر

English meaning of ahaalii-mavaalii

Arabic - Noun, Masculine

  • attendants, dependants, retinue
  • companions, cronies
  • followers, retinue, servants, retainers, courtiers
  • friends, companions
  • hangers-on, toadies
  • poor and rich, people at large

अहाली-मवाली के हिंदी अर्थ

अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • मित्रगण, साथी, आश्रित जन, यार दोस्त, नौकर चाकर, सेवक
  • लोग, जनता, अवाम, सभी धनवान एवं निर्धन

अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • साथी, संगी, हम-जोली
  • दरबारी, ख़ुशामदी, चापलूस

हिंदी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • दोस्त, मित्रगण, हमराही, साथी
  • घरवाले, परिवार के लोग, संबंधी, नौकर-चाकर, अधीन

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَہالی مَوالی)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَہالی مَوالی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone