تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَگْنی دیوی" کے متعقلہ نتائج

دیوی

دیوتا کی بیوی، پاربتی، د رگا، بھوانی، نیز اس کا بت

دیوی جی

عورتوں کے لئے تعظیم و احترام کا کلمہ.

دیوی بَنے رَہْنا

مُتّقی و پرہیزگار ہونا ؛ نئے دیئے رہنا.

نندا دیوی

ہمالیہ کی سب سے اونچی چوٹی ۔

مہیندر دیوی

بڑے حاکم کی استری

سِیتْلا دیوی

(ہندو) رک : سِیتلا معنی نمبر ۲ .

مَنَسا دیوی

(ہندو) وہ دیوی جو سانپ کے کاٹے کے واسطے بنائی جاتی ہے اور ہندو روایات کے مطابق اس کی کربا سے زہر نہیں چڑھتا

کالی دیوی

ہندو مذہب کی ایک دیوی کا نام

لیوا دیوی

لین دین.

یونی دیوی

(ہندو) لنگم دیوتا کی طرح مقدس دیوی جس کی پرستش کی جاتی ہے یہ افزائشِ نسل اور زرخیزی کی علامت سمجھی جاتی ہے۔

اَن پُورْنا دیوی

(ہندو صنمیات) وہ دیوی جو غلہ پیدا کرتی ہے .

اَگَن دیوی

وہ آگ جو ہندوں کے نزدیک متبرک اور دیوی کے مقام پر فائز ہے

نَگَر دیوی

شہر کی عورت ، نگر ناری ۔

کُل دیوی

(ہندو) خاندان کی دیوی، وہ دیوی جس کی کوئی خاندان نسل در نسل خاص طور پر پوجا پاٹ کرتا ہو

اَگْنی دیوی

آگ جو ہندو کے نزدیک متبرک اور دیوی کے مقام پر فائز ہے، اگن دیوی

لَکْشْمی دیوی

وشنو کی بیوی کا لقتب یعنی دولت اور حُسن کی دیوی

تِری دیوی

تیری مورتی ، تری گن.

پَٹ دیوی

رک : پٹ رانی .

لُچھی دیوی

(ہندو) دولت کی دیوی، مال و دولت، سرمایہ

عِصْمَت کی دیوی

نہایت پاکیزہ اور پاک دامن عورت، مجمسۂ عصمت.

پُوری لَپسی گَھر میں کھائے، جُھوٹی دیوی سے آس لگائے

تن پروری اور آسانی سے زاہد اور عابد بننا دشوار ہے

مانو تو دیوی نَہیں مانو تو پَتَّھر

اعتقاد ہی سے کسی کی عزت و حرمت کی جاتی ہے ، اگر اعتقاد نہیں تو کچھ بھی نہیں.

لَکْشْمی دیوی کا میوَہ

شمالی ہند میں ناریل کا شمار مقدس تریں پھلوں میں ہوتا ہے اور وہ سری پھل یا لکھشمی دیوی کا میوہ کہلاتا ہے، ناریل سری پھل

مانو تو دیوی نَہ مانو تو پَتَّھر

اعتقاد ہی سے کسی کی عزت و حرمت کی جاتی ہے ، اگر اعتقاد نہیں تو کچھ بھی نہیں.

اردو، انگلش اور ہندی میں اَگْنی دیوی کے معانیدیکھیے

اَگْنی دیوی

agni-deviiअग्नि-देवी

وزن : 2222

اَگْنی دیوی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • آگ جو ہندو کے نزدیک متبرک اور دیوی کے مقام پر فائز ہے، اگن دیوی

English meaning of agni-devii

Noun, Feminine

  • fire-goddess, fire worshiped as a deity

अग्नि-देवी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • आग्नि जो हिंदुओं द्वारा पवित्र और देवी के समान मानी जाती है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَگْنی دیوی)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَگْنی دیوی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone