تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اَگْلا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اَگْلا کے معانیدیکھیے
اَگْلا کے اردو معانی
اسم، صفت، مذکر
- آئندہ، آنے والا (خصوصاً زمانہ ، سال وغیرہ کے لیے)
- آگے کا، سامنے کا، پچھلا کی ضد
- فوقیت رکھنے والا، فایق، افضل، بڑھ کر، زیادہ
- مد مقابل شخص، دوسرا فریق
- اوپر، مزید
- گزشتہ، گزرا ہوا، پہلے کا، قدیم ، پرانے زمانے کا
- رمضان میں افطار کے بعد اول شب کھانے کے وقت، پچھلا کے بالمقابل
- (مجازاً) خدا (جو سب سے پہلا)
- پہلا، دوسرا کے بالمقابل
شعر
اک شکل ہمیں پھر بھائی ہے اک صورت دل میں سمائی ہے
ہم آج بہت سرشار سہی پر اگلا موڑ جدائی ہے
English meaning of aglaa
Noun, Adjective, Masculine
- next, ahead, further, first, forthcoming
- coming, next (esp. year or age)
- best, superior, of a good quality
- first, foremost
- prime, main, chief, principal
- antecedent, preceding
- prior, previous, former, past, anterior
- contender, opponent
- God
अगला के हिंदी अर्थ
संज्ञा, विशेषण, पुल्लिंग
- गुज़रा हुआ, पहले का, आने वाला,प्राचीन, पुराने ज़माने का.
- जो सब से आगे या पहले हो, आगेवाला, जैसे घर का अगला भाग, ' पिछला ' का विपरीत.
- पहले या पूर्व का, प्रथम,पहला, दूसरा के सामने.
- भविष्य में होने वाला; आगामी, आने वाला (विशेष रूप से युग, वर्ष आदि के लिए),किसी के बाद आने वाला,प्रस्तुत के बाद वाला.
- सामने का व्यक्ति, दूसरा व्यक्ति.
اَگْلا کے مترادفات
اَگْلا کے متضادات
اَگْلا کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اَگْلا)
اَگْلا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔