تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَگَن باد" کے متعقلہ نتائج

صُلْب

ریڑھ کی ہڈی، پشت کے مہرے

صُلْبِ پِدَر

باپ کا نطفہ.

صُلْب بَصُلب

نسل در نسل ، ایک نس سے دوسری نسل تک ؛ (مجازاً) طویل عرصہ تک.

صُلْبی

۱. صلب (رک) سے منسوب یا متعلق ، نسل کا ، پشتینی نیز سگا ( بیٹا وغیرہ).

صُلْباً بَعْدَ صُلْبٍ

ایک نسل کے بعد دوسری نسل میں ، نسل در نسل ، نسلاً بعد نسل.

صُلْبِیَّہ

آنکھ کا ساتواں پردہ، (آنکھ کے تین پردوں میں سے) اوپر کا پردہ، آن٘کھ کا ایک سخت طبقہ جو سفید ہوتا ہے

دَلْکِ صُلْب

(طب) سخت مالش جس میں خوب زور سے اور ہاتھوں کو دبا کر مالش کی جاتی ہے .

غِشاے صُلْب

دماغ کا موٹا اور سخت پردہ جو کھوپڑی کی ہڈّی سے اندر کی جانب ملا رہتا ہے .

اردو، انگلش اور ہندی میں اَگَن باد کے معانیدیکھیے

اَگَن باد

agan-baadअगन-बाद

اصل: ہندی

وزن : 1221

اَگَن باد کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • گھوڑے کا ایک مرض جس میں کھال ادھڑ جاتی روئیں گر جاتے ہیں
  • آتشک، گرمی
  • انسانوں اور ہاتھیوں کی ایک بیماری جس میں جسم پر دانے نکل آتے ہیں

English meaning of agan-baad

Noun, Masculine

  • worm, fire
  • a horse disease accompanied by loss of fine hair of the skin
  • a disease of humans and elephants in which rash grown on the body

अगन-बाद के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • घोड़े का एक रोग जिसमें खाल उधड़ जाती रोएँ गिर जाते हैं
  • आग, गर्मी
  • मनुष्यों एवं हाथियों का एक रोग जिसमें शरीर पर दाने निकल आते हैं

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَگَن باد)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَگَن باد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone