Search results

Saved words

Showing results for "worm"

worm

kii.Daa

worm-wheel

کِڑ پہیّا، کِڑ گیئر کا پہیّا۔.

worm gear

کڑ گیئر ، ایک مشینی نظام جس میں دندانے دار پہیے کو ایک چھوٹا گردشی چوڑی دار اسطوانہ چلاتا ہے۔.

worm-cast

کیچوے کا اگال، مٹی کے پیچ دار لچھے جو کیچوے باہر لا کر اگلتے ہیں ۔.

worm-fishing

کانٹے میں چارے کے طور پر کیڑا پرو کر مچھلی پکڑنے کا عمل۔.

worm-eaten

گھن لگا

worm charming

کیڑوں کوبلوں سے باہر لے آنے کی ترکیب یا مشغلہ۔.

wormy

kirm-KHurda

wormseed

تخم درمنہ ، ان کو امعائی (آنتوں کے ) کیڑے نکالنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔.

worm's-eye view

کر مکانہ تنگ نظری ، نیچے سے یا بہت معمولی حیثیت سے مشاہدہ ۔.

wormwood

افسنتین، جنس Artemisia کی جنگلی جھاڑی، خارا گوش؛ بعض شرابوں کے بنانے اور ادویہ سازی میں مستعمل۔.

wormhole

چھید جو کوئی کیڑا یا حشرہ لکڑی، پھل، کتاب وغیرہ میں ڈال دے۔.

warm

se.nknaa

varam

swelling, inflammation

vroom

غروں غروں کرنا (خصوصاً کسی انجن کا ) گرجدار آواز نکالنا۔.

viraam

leaving off, cessation, rest, repose, discontinuance (of working, speaking, &c.);

woodman

جنگل بان

caddis-worm

مئی مکھی کے لاروے جو مچھلی پکڑنے میں چارے کے طور پر استعمال ہوتے ہیں ۔.

ribbon worm

روئیں دارکرم شوخ رنگ کا پانی کا کیڑا ( NEMERTEAN) ۔.

army worm

لَشکَری سُنڈی

rain-worm

کیچوا ؛ کن سلائی۔.

span-worm

امریکا مسّاح دُودہ کیچوے کا لاروا یا پہل رُوپ۔.

straw-worm

اناج کی فصل کا ایک کیڑا، مئی مکھی۔.

slow-worm

ایک چھوٹی یورپی بے پیروں کی چھپکلی جوبچے دیتی ہے ؛ اسے اندھا کیڑا BLINDWORM بھی کہتے ہیں Anguis fragilis.

glow-worm

jugnuu

warm-bloodedness

گرم خونی

warm-heartedness

گرم جوشی

varam ko phaa.D denaa

ورم کو دور کر دینا ، سوجن ختم کر دینا ۔

varam cha.Dhnaa

ورم کا نمودار ہونا

varam-dimaaGii

دماغ کی سوزش یا ورم ، دماغ کی سوجن جسے دماغ کا بخار بھی کہتے ہیں (انگ : Encephalitis) ۔

warm over

دوبارہ گرم کرنا

varam-shu'aa'ii

ایک بیماری ، جو رے نامی جراثیم کے فنگس سے لگتی ہے بعض وقت یہ بیماری گھاس وغیرہ کے تنکے چبانے یا مویشیوں سے انسانوں کو منتقل ہوتی ہے سل کاذب ، رے فنگس ۔

warm front

گرم آگا، گرم ہوا کا آگے بڑ ھتا جھو نکا۔.

warm blooded

گرم خون والا

warm-hearted

dostaana

varam utaar denaa

to cure a swelling

varam-aaluud

swelled

varmaa-sharmaa

چاروں ذاتیں، برہمن، چھتری، ویش، شودر

varam-quuluun

بڑی آنت کے ورم کی بیماری (انگ : Colitis) ۔

varam-sahaabiya

ایسا ورم جو بادل کی طرح پھیلتا جائے ، آماس (انگ : Cloudy Swelling) ۔

varam-e-am'aa

آنتوں کا ورم ، آنتوں کی سوزش ۔

warm work

گرم کاری، کام وغیرہ جس میں محنت کی وجہ سے جسم میں گرمی آجائے۔.

varam-urbiyya

وہ ورم جو ران کی جڑ یا چڈھے پر آجائے ۔

warm-up

ورزش کی تیاری

varam-ul-lisaan

زبان پر سوجن آجانا سوزش زبان ۔

varam aanaa

swelling

varam aanaa

swell, become swelled

varam karnaa

swell, cause inflammation

varam aaj aanaa

جسم کے کسی عضو کا سوج جانا ، اعضا کا متورم ہو جانا ۔

varam kar aanaa

to swell

varam-haar

گرمی سے پیدا ہونے والا یا گرمی پیدا کرنے والا ورم ۔

varam kar jaanaa

to swell

varam utar jaanaa

swelling to be over, swelling to be vanished

varam phaT jaanaa

a boil to burst

varam honaa

be inflamed

varam ho jaanaa

سوج جانا ، آماس کر جانا ، سوجن آجانا ۔

varam jaataa rahnaa

swelling to heal

varam utar jaataa rahnaa

سوجن رفع ہونا

varam-ul-hunak

تالو کا ورم ۔

varam tahliil ho jaanaa

سوجن ختم ہونا ، ورم دور ہونا ۔

Urdu words for worm

worm

wɜːm

worm के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • कीड़ा
  • किर्म
  • केचुआ
  • सिंडी
  • लार्वा
  • ऐसे बहुत से ग़ैर-फ़करी छोटे छोटे हैवनात जिनके आ'ज़ा के बगै़र जिस्म बड़े नाज़ुक और मुतव्वल होते हैं, इन में केंचुए, चपटे कीड़े वग़ैरा शामिल हैं
  • बहुत से छोटे छोटे ज़मीन पर रेंगने या छेद करने वाले कीड़े أमकोड़े, सुंडियाँ, लार्वे या जहाज़ी हशरात
  • वो जानदार जो हशरात से शक्ल-ओ-सूरत या हरकात में मुशाबेह हों
  • कोई ऐसी शय जो अंदर घुस जाए, ज़ख़्म कर दे या खु़फ़िया तोर पर आहिस्ता आहिस्ता खा जाए
  • हक़ीर
  • पस्त या क़ाबिल-ए-नफ़रत इंसान
  • बद-बख़्त-ओ-बे-हया
  • पेच की चूड़ी
  • पेचा
  • आला-ए-कशीद का मर्ग़ूला-दार पाइप जिस में से भाप गुज़ार कर मुंजमिद की जाती है
  • जिस्म का वो हिस्सा जिसकी शक्ल कीड़े जैसी हो, जैसा कि कुत्ते के हराम-मग़्ज़ का मुअख़्ख़रुद्दिमाग़ हिस्सा और दूदी निज़ाम
  • ग़ुज़रूफ़-ए-दूदा
  • (जम', अमराज़ियात) एक क़िस्म का मरज़ जो अंतड़ियों में तुफ़ैली कीड़ों की वजह से पैदा होता है
  • मरज़-ए-यदान

अकर्मक क्रिया

  • अपना रास्ता ख़ुद बनाना रेंग कर या घिसट कर
  • दख़्ल-अंदाज़ी करना
  • मुतवातिर और खु़फ़िया कोशिशों के बाद कुछ हासिल करना
  • (तिब) जिस्म से कीड़े ख़ारिज करना, कीड़ों से छुटकारा पाना
  • कीड़ों का 'ईलाज मु'आलजा कराना
  • (जहाज़-रानी) डोरी वग़ैरा को चक्कर की तरह लपेटना जैसे रस्सा लपेटा जाता है ताकि लड़ियों की दरमियानी जगह पर हो जाए

सकर्मक क्रिया

  • चोरी-छुपे या आहिस्ता-आहिस्ता आगे बढ़ना
  • पुर-फ़रेब ज़राए' से कामयाब होना
  • धोके से बचना, बच निकलना या भाग जाना

worm کے اردو معانی

اسم

  • کیڑا
  • کِرْم
  • کیچوا
  • سنڈی
  • لاروا
  • ایسے بہت سے غیر فقری چھوٹے چھوٹے حیوانات جن کے اعضا کے بغیر جسم بڑے نازک اور مطول ہوتے ہیں، ان میں کینچوے، چپٹے کیڑے وغیرہ شامل ہیں
  • بہت سے چھوٹے چھوٹے زمین پر رینگنے یا چھید کرنے والے کیڑے مکوڑے، سنڈیاں، لاروے یا جہازی حشرات
  • وہ جاندار جو حشرات سے شکل و صورت یا حرکات میں مشابہ ہوں
  • کوئی ایسی شے جو اندر گھس جائے، زخم کر دے یا خفیہ طور پر آہستہ آہستہ کھا جائے
  • حقیر
  • پست یا قابلِ نفرت انسان
  • بد بخت و بے حیا
  • پیچ کی چوڑی
  • پیچہ
  • آلۂ کشید کا مرغولہ دار پائپ جس میں سے بھاپ گزار کر منجمد کی جاتی ہے
  • جسم کا وہ حصہ جس کی شکل کیڑے جیسی ہو، جیسا کہ کتے کے حرام مغز کا موخر الدماغ حصہ اور دُودی نظام
  • غضروفِ دودہ
  • (جمع، امراضیات) ایک قسم کا مرض جو انتڑیوں میں طفیلی کیڑوں کی وجہ سے پیدا ہوتا ہے
  • مرضِ یدان

فعل لازم

  • اپنا راستہ خود بنانا رینگ کر یا گھسٹ کر
  • دخل اندازی کرنا
  • متواتر اور خفیہ کوششوں کے بعد کچھ حاصل کرنا
  • (طِب) جسم سے کیڑے خارج کرنا، کیڑوں سے چھٹکارا پانا
  • کیڑوں کا علاج معالجہ کرانا
  • (جہاز رانی) ڈوری وغیرہ کو چکّر کی طرح لپیٹنا جیسے رسا لپیٹا جاتا ہے تاکہ لڑیوں کی درمیانی جگہ پُر ہو جائے

فعل متعدی

  • چوری چھپے یا آہستہ آہستہ آگے بڑھنا
  • پُر فریب ذرائع سے کامیاب ہونا
  • دھوکے سے بچنا، بچ نکلنا یا بھاگ جانا

Related searched words

worm

kii.Daa

worm-wheel

کِڑ پہیّا، کِڑ گیئر کا پہیّا۔.

worm gear

کڑ گیئر ، ایک مشینی نظام جس میں دندانے دار پہیے کو ایک چھوٹا گردشی چوڑی دار اسطوانہ چلاتا ہے۔.

worm-cast

کیچوے کا اگال، مٹی کے پیچ دار لچھے جو کیچوے باہر لا کر اگلتے ہیں ۔.

worm-fishing

کانٹے میں چارے کے طور پر کیڑا پرو کر مچھلی پکڑنے کا عمل۔.

worm-eaten

گھن لگا

worm charming

کیڑوں کوبلوں سے باہر لے آنے کی ترکیب یا مشغلہ۔.

wormy

kirm-KHurda

wormseed

تخم درمنہ ، ان کو امعائی (آنتوں کے ) کیڑے نکالنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔.

worm's-eye view

کر مکانہ تنگ نظری ، نیچے سے یا بہت معمولی حیثیت سے مشاہدہ ۔.

wormwood

افسنتین، جنس Artemisia کی جنگلی جھاڑی، خارا گوش؛ بعض شرابوں کے بنانے اور ادویہ سازی میں مستعمل۔.

wormhole

چھید جو کوئی کیڑا یا حشرہ لکڑی، پھل، کتاب وغیرہ میں ڈال دے۔.

warm

se.nknaa

varam

swelling, inflammation

vroom

غروں غروں کرنا (خصوصاً کسی انجن کا ) گرجدار آواز نکالنا۔.

viraam

leaving off, cessation, rest, repose, discontinuance (of working, speaking, &c.);

woodman

جنگل بان

caddis-worm

مئی مکھی کے لاروے جو مچھلی پکڑنے میں چارے کے طور پر استعمال ہوتے ہیں ۔.

ribbon worm

روئیں دارکرم شوخ رنگ کا پانی کا کیڑا ( NEMERTEAN) ۔.

army worm

لَشکَری سُنڈی

rain-worm

کیچوا ؛ کن سلائی۔.

span-worm

امریکا مسّاح دُودہ کیچوے کا لاروا یا پہل رُوپ۔.

straw-worm

اناج کی فصل کا ایک کیڑا، مئی مکھی۔.

slow-worm

ایک چھوٹی یورپی بے پیروں کی چھپکلی جوبچے دیتی ہے ؛ اسے اندھا کیڑا BLINDWORM بھی کہتے ہیں Anguis fragilis.

glow-worm

jugnuu

warm-bloodedness

گرم خونی

warm-heartedness

گرم جوشی

varam ko phaa.D denaa

ورم کو دور کر دینا ، سوجن ختم کر دینا ۔

varam cha.Dhnaa

ورم کا نمودار ہونا

varam-dimaaGii

دماغ کی سوزش یا ورم ، دماغ کی سوجن جسے دماغ کا بخار بھی کہتے ہیں (انگ : Encephalitis) ۔

warm over

دوبارہ گرم کرنا

varam-shu'aa'ii

ایک بیماری ، جو رے نامی جراثیم کے فنگس سے لگتی ہے بعض وقت یہ بیماری گھاس وغیرہ کے تنکے چبانے یا مویشیوں سے انسانوں کو منتقل ہوتی ہے سل کاذب ، رے فنگس ۔

warm front

گرم آگا، گرم ہوا کا آگے بڑ ھتا جھو نکا۔.

warm blooded

گرم خون والا

warm-hearted

dostaana

varam utaar denaa

to cure a swelling

varam-aaluud

swelled

varmaa-sharmaa

چاروں ذاتیں، برہمن، چھتری، ویش، شودر

varam-quuluun

بڑی آنت کے ورم کی بیماری (انگ : Colitis) ۔

varam-sahaabiya

ایسا ورم جو بادل کی طرح پھیلتا جائے ، آماس (انگ : Cloudy Swelling) ۔

varam-e-am'aa

آنتوں کا ورم ، آنتوں کی سوزش ۔

warm work

گرم کاری، کام وغیرہ جس میں محنت کی وجہ سے جسم میں گرمی آجائے۔.

varam-urbiyya

وہ ورم جو ران کی جڑ یا چڈھے پر آجائے ۔

warm-up

ورزش کی تیاری

varam-ul-lisaan

زبان پر سوجن آجانا سوزش زبان ۔

varam aanaa

swelling

varam aanaa

swell, become swelled

varam karnaa

swell, cause inflammation

varam aaj aanaa

جسم کے کسی عضو کا سوج جانا ، اعضا کا متورم ہو جانا ۔

varam kar aanaa

to swell

varam-haar

گرمی سے پیدا ہونے والا یا گرمی پیدا کرنے والا ورم ۔

varam kar jaanaa

to swell

varam utar jaanaa

swelling to be over, swelling to be vanished

varam phaT jaanaa

a boil to burst

varam honaa

be inflamed

varam ho jaanaa

سوج جانا ، آماس کر جانا ، سوجن آجانا ۔

varam jaataa rahnaa

swelling to heal

varam utar jaataa rahnaa

سوجن رفع ہونا

varam-ul-hunak

تالو کا ورم ۔

varam tahliil ho jaanaa

سوجن ختم ہونا ، ورم دور ہونا ۔

Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary

Critique us (worm)

Name

Email

Comment

worm

Upload Image Learn More

Name

Email

Display Name

Attach Image

Select image
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

Subscribe to receive news & updates

Subscribe
Speak Now

Delete 44 saved words?

Do you really want to delete these records? This process cannot be undone

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone