تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَفْزُونی" کے متعقلہ نتائج

عالی شان

بلند اور شان دار، عظیم الشان، بہت بڑا، (عموماً عمارت یا اس کے کسی حصے کے لیے مستعمل)

فَرْمانِ عالی شان

شاہی حکم

صاحِبِ عالی شان

بڑی شان والا ، بڑے مرتبے والا شخص ، بڑا افسر.

شان عالی ہونا

بڑا مرتبہ ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں اَفْزُونی کے معانیدیکھیے

اَفْزُونی

afzuuniiअफ़ज़ूनी

اصل: فارسی

وزن : 222

اَفْزُونی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • استعمال کی کثرت، بہتات، زیادتی
  • ترقی، اضافہ (پہلے کی نسبت، نرخ اور قیمت وغیرہ)

English meaning of afzuunii

Noun, Feminine

अफ़ज़ूनी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَفْزُونی)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَفْزُونی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone