تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَفْضَل" کے متعقلہ نتائج

مُحتاج

ضرورت مند، حاجت مند، خواہش مند، خواہاں، طلب گار، متقاضی

مُحْتاجی

ضرورت، حاجت، احتیاج

محتاجوں

ضرورت مند، حاجت مند، طلب گار، خواہش مند، متقاضی، غریب، مفلس، خواہاں، نادار نیز بھکاری، فقیر، منگتا، پابند، وابستہ، منحصر، ناقص الخلقت، موقوف، دوسرے کا ہاتھ تکنے والا، دست نگر، دوسروں کے رحم و کرم پر جینے والا

مُح٘تاج٘گی

ضرورت، حاجت، احتیاج، دست نگر ہونا

لا مُحْتاج

بے نیاز ، جس کو کسی کی احتیاج نہ ہو ؛ مراد : خدائے تعالیٰ .

مَرَضِ مُہتاج

(طب) وہ بیماری جس کا مواد حرکت کے اعتبار سے شدید اور ایک عضو سے دوسرے عضو میں جلد سرایت کر جائے

پُوت راج ، مُحْتاج راج

(گھر میں) بیٹے کی عمل داری میں محتاجی ہوتی ہے ، بیٹوں کی کمائی پر بیٹوں کا محتاج ہونا پڑتا ہے .

دو دو دانوں کو مُحْتاج ہونا

ایک ایک ٹکڑے کو محتاج ہونا ، بہت زیادہ مفلس ہونا ، در در بِھیک مانگنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں اَفْضَل کے معانیدیکھیے

اَفْضَل

afzalअफ़ज़ल

اصل: عربی

وزن : 22

مادہ: فَضْل

اشتقاق: فَضَلَ

  • Roman
  • Urdu

اَفْضَل کے اردو معانی

صفت

  • بہت زیادہ بزرگی والا، سب سے زیادہ صاحب فضیلت، فضلیت میں دوسرے سے بڑھ کر
  • بہتر، برتر، لائق ترجیح

    مثال ایمانداری کے ساتھ کم پیسے کمانا دھوکہ دہی سے زیادہ دولت کمانے سے افضل ہے

شعر

Urdu meaning of afzal

  • Roman
  • Urdu

  • bahut zyaadaa bujurgii vaala, sab se zyaadaa saahib faziilat, fazliit me.n duusre se ba.Dh kar
  • behtar, bartar, laayaq tarjiih

English meaning of afzal

Adjective

अफ़ज़ल के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • सबसे उत्कृष्ट, बड़प्पन में दूसरों से श्रेष्ठ
  • उत्तम, सब से अच्छा, बेहतरीन, बहुत ही बढ़िया

    उदाहरण ईमानदारी के साथ कम पैसे कमाना धोका-दही से ज़्यादा दौलत कमाने से अफ़ज़ल है

اَفْضَل کے مترادفات

اَفْضَل کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُحتاج

ضرورت مند، حاجت مند، خواہش مند، خواہاں، طلب گار، متقاضی

مُحْتاجی

ضرورت، حاجت، احتیاج

محتاجوں

ضرورت مند، حاجت مند، طلب گار، خواہش مند، متقاضی، غریب، مفلس، خواہاں، نادار نیز بھکاری، فقیر، منگتا، پابند، وابستہ، منحصر، ناقص الخلقت، موقوف، دوسرے کا ہاتھ تکنے والا، دست نگر، دوسروں کے رحم و کرم پر جینے والا

مُح٘تاج٘گی

ضرورت، حاجت، احتیاج، دست نگر ہونا

لا مُحْتاج

بے نیاز ، جس کو کسی کی احتیاج نہ ہو ؛ مراد : خدائے تعالیٰ .

مَرَضِ مُہتاج

(طب) وہ بیماری جس کا مواد حرکت کے اعتبار سے شدید اور ایک عضو سے دوسرے عضو میں جلد سرایت کر جائے

پُوت راج ، مُحْتاج راج

(گھر میں) بیٹے کی عمل داری میں محتاجی ہوتی ہے ، بیٹوں کی کمائی پر بیٹوں کا محتاج ہونا پڑتا ہے .

دو دو دانوں کو مُحْتاج ہونا

ایک ایک ٹکڑے کو محتاج ہونا ، بہت زیادہ مفلس ہونا ، در در بِھیک مانگنا .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَفْضَل)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَفْضَل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone