تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اَفْسُرْدَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اَفْسُرْدَہ کے معانیدیکھیے
اَفْسُرْدَہ کے اردو معانی
صفت
- بجھا ہوا، ٹھنڈا (شعلہ یا ایندھن وغیرہ)
- (مجازاً) سرد، دھیما، فرو
- پژمردہ، اداس، نڈھال، بجھا بجھا سا، ملول (طبیعت، دل وغیرہ)
شعر
بیدمؔ یہ محبت ہے یا کوئی مصیبت ہے
جب دیکھیے افسردہ جب دیکھیے جب مغموم
دل ہی عیار ہے بے وجہ دھڑک اٹھتا ہے
ورنہ افسردہ ہواؤں میں بلاوا کیسا
پھول کہہ دینے سے افسردہ کوئی ہوتا ہے
سب ادائیں تری اچھی ہیں نزاکت کے سوا
English meaning of afsurda
Adjective
- crestfallen, depressed, sad, dejected, disheartened
- low-spirited
अफ़सुर्दा के हिंदी अर्थ
विशेषण
- बुझा हुआ, ठंडा (अंगारा या ईंधन इत्यादि)
- (लाक्षणिक) सर्द, धीमा, कम होना
- मुरझाया हुआ, उदास, निढाल, बुझा-बुझा सा, खिन्न (स्वभाव, दिल इत्यादि)
اَفْسُرْدَہ کے مترادفات
اَفْسُرْدَہ کے متضادات
اَفْسُرْدَہ کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اَفْسُرْدَہ)
اَفْسُرْدَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔