تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَفْسوس ناک" کے متعقلہ نتائج

فَلاح

رُستگاری، نجات

فَلاحی

فلاح سے منسوب؛ بھلائی اور بہبود سے متعلق

فَلاحَت

پیڑ پودوں سے پھل پیدا کرنے کا عمل یا اس کی تجارت، کھیتی باڑی، کاشتکاری، زراعت

فَلاحِ دارَین

دونوں جہاں کی بہتری، دین و دنیا کی بھلائی

فَلاحی کام

غریبوں اور معذوروں وغیرہ کی بھلائی اور بہبود کا کام

فَلاحَت پیشَہ

فَلاحی اِدارَہ

غریبوں اور معذوروں کی وغیرہ کی فلاح و بہبود کے لیے کام کرنے والی تنظیم یا انجمن .

فَوز و فَلاح

کامیابی اور بہتری .

حَیَّ عَلَی الْفَلاح

کامیابی کی طرف آؤ (اذان اور اقامت کا جزو)

دَرْسِ فَلَاحِ عَامْ

اردو، انگلش اور ہندی میں اَفْسوس ناک کے معانیدیکھیے

اَفْسوس ناک

afsos-naakअफ़सोस-नाक

اصل: فارسی

وزن : 22121

اَفْسوس ناک کے اردو معانی

صفت

  • افسوس سے بھرا ہوا، قابلِ افسوس، قابلِ تاسف، لائقِ افسوس
  • بدقسمت، پریشان کن، اداس

English meaning of afsos-naak

Adjective

  • sorrowful, regretful
  • unfortunate, lamentable, deplorable, distressing, sad

अफ़सोस-नाक के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • खेदयुक्त, खिन्न, शोकजनक, अफ़सोस से भरा हुआ
  • दुर्भाग्यपूर्ण, निंदनीय, कष्टदायक, दुखद

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَفْسوس ناک)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَفْسوس ناک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone