تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَفْشار" کے متعقلہ نتائج

اَفْشار

مرکبات میں جزو دوم کے طور پر، دبا کر نچوڑنے والا، دبوچنے والا، کے معنی میں مستعمل، جیسے: جگر افشار

پا اَفْشار

کرگہ کے وہ دو چھوٹے تختے جن پر جولا ہے پان٘و رکھتے اور انھیں یکے بعد دیگرے دبانے سے بُنائی کرتے ہیں

دَسْت اَفْشار

ایسی نرم اور ملائم چیز جسے ہاتھ سے دبایا یا نِچوڑا جاسکے ، چاندی یا سونا بھی اتنا نرم ہو کہ ہہاتھ سے دبایا یا موڑا جاسکے.

زَرِ دَسْت اَفْشار

خسرو پرویز کے خزانے کا بیش بہا سونا (کہا جاتا ہے کہ یہ سونا موم کی مانند نرم تھا) نیز سونے کا وہ ترنج نُمأ گولا جو حسبِ روایت اکثر خسرو پرویز کے ہاتھ میں رہتا تھا اور اس کے ہاتھ میں موم کی طرح نرم ہو جاتا تھا

طِلائے دَسْت اَفْشار

خسرو پرویز کے خزانے میں ایک طرح کا کندن تھا بیش قیمت اور نرم ، موم کی طرح ہاتھ سے دب جانے والا ، پرویز نے اس کا ترنج اور کسریٰ نے ساگ بنا کر دسترخوان پر رکھا تھا.

اردو، انگلش اور ہندی میں اَفْشار کے معانیدیکھیے

اَفْشار

afshaarअफ़्शार

اصل: ترکی

وزن : 221

Roman

اَفْشار کے اردو معانی

لاحقہ

  • مرکبات میں جزو دوم کے طور پر، دبا کر نچوڑنے والا، دبوچنے والا، کے معنی میں مستعمل، جیسے: جگر افشار
  • مرکبات میں جزو دوم کے طور پر 'نچوڑا ہوا دبوچا ہوا یا دبوچنے سے ربڑ کی طرح پچکا ہوا' کے معنی میں مستعمل.
  • نچوڑنےوالا

Urdu meaning of afshaar

Roman

  • murakkabaat me.n juzu dom ke taur par, dabaa kar nicho.Dne vaala, dabochne vaala, ke maanii me.n mustaamal, jaiseh jigar afshaar
  • murakkabaat me.n juzu dom ke taur par 'nicho.Daa hu.a dabochaa hu.a ya dabochne se raba.D kii tarah pichkaa hu.a' ke maanii me.n mustaamal
  • nicho.Dne vaala

English meaning of afshaar

Suffix

अफ़्शार के हिंदी अर्थ

प्रत्यय

  • निचोड़ने वाला, दबाने वाला

اَفْشار کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اَفْشار

مرکبات میں جزو دوم کے طور پر، دبا کر نچوڑنے والا، دبوچنے والا، کے معنی میں مستعمل، جیسے: جگر افشار

پا اَفْشار

کرگہ کے وہ دو چھوٹے تختے جن پر جولا ہے پان٘و رکھتے اور انھیں یکے بعد دیگرے دبانے سے بُنائی کرتے ہیں

دَسْت اَفْشار

ایسی نرم اور ملائم چیز جسے ہاتھ سے دبایا یا نِچوڑا جاسکے ، چاندی یا سونا بھی اتنا نرم ہو کہ ہہاتھ سے دبایا یا موڑا جاسکے.

زَرِ دَسْت اَفْشار

خسرو پرویز کے خزانے کا بیش بہا سونا (کہا جاتا ہے کہ یہ سونا موم کی مانند نرم تھا) نیز سونے کا وہ ترنج نُمأ گولا جو حسبِ روایت اکثر خسرو پرویز کے ہاتھ میں رہتا تھا اور اس کے ہاتھ میں موم کی طرح نرم ہو جاتا تھا

طِلائے دَسْت اَفْشار

خسرو پرویز کے خزانے میں ایک طرح کا کندن تھا بیش قیمت اور نرم ، موم کی طرح ہاتھ سے دب جانے والا ، پرویز نے اس کا ترنج اور کسریٰ نے ساگ بنا کر دسترخوان پر رکھا تھا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَفْشار)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَفْشار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone