تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اَفْسانہ گو" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اَفْسانہ گو کے معانیدیکھیے
اَفْسانہ گو کے اردو معانی
صفت
- کہانیاں کہنے والا، قصہ گو
شعر
شب فراق میں مجھ کو سلانے آیا تھا
جگایا میں نے جو افسانہ گو کو خواب آیا
ترے کشتے کو محشر خواب آسائش کا ساماں تھا
کہ صور افسانہ گو تھا زلزلہ گہوارۂ جنباں تھا
کس کا کس کا حال سنایا تو نے اے افسانہ گو
ہم نے ایک تجھی کو ڈھونڈا اس سارے افسانے میں
English meaning of afsaana-go
Adjective
- narrator, storyteller
अफ़्साना-गो के हिंदी अर्थ
विशेषण
- कथावाचक, कथाकार, कहानियाँ कहने वाला, क़िस्सा-गो
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اَفْسانہ گو)
اَفْسانہ گو
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔