تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَفْراسِیاب" کے متعقلہ نتائج

اَفْراسِیاب

قدیم زمانے میں توران کا ایک بادشاہ جو توربن فریدون کی نسل سے پشنگ کا بیٹا تھا اور جس نے کیانی خاندان کے دور میں ایران پر بار بار حملے کیے

گَنجِ اَفْراسِیاب

افراسیاب کا خزانہ جو خسرو پرویز کے ہاتھ لگا ، یہ خسرو پرویز کا چوتھا خزانہ کہلاتا ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں اَفْراسِیاب کے معانیدیکھیے

اَفْراسِیاب

afraasiyaabअफ़रासियाब

اصل: فارسی

وزن : 22121

  • Roman
  • Urdu

اَفْراسِیاب کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • قدیم زمانے میں توران کا ایک بادشاہ جو توربن فریدون کی نسل سے پشنگ کا بیٹا تھا اور جس نے کیانی خاندان کے دور میں ایران پر بار بار حملے کیے
  • انیسویں صدی کی داستان ہائے اردو (طلسم ہوشربا وغیرہ) کا ایک کردار جسے جادوگروں کا سب سے بڑا بادشاہ کہا گیا ہے اور جو ایک دوسرے افسانوی کردار یعنی ' صاحبْ قرِان ، سے (جو داستان میں مسلمانوں کا سب سے بڑا امیر مانا گیا ہے) لڑتا رہا

شعر

Urdu meaning of afraasiyaab

  • Roman
  • Urdu

  • qadiim zamaane me.n tuuraan ka ek baadashaah jo tuu riban phariiduu.n kii nasal se pashang ka beTaa tha aur jis ne kyaanii Khaandaan ke daur me.n i.iraan par baar baar hamle ki.e
  • unniisvii.n sadii kii daastaan haay urduu (tilsam hosharubaa vaGaira) ka ek kirdaar jise jaaduugro.n ka sab se ba.Daa baadashaah kahaa gayaa hai aur jo ek duusre afsaanvii kirdaar yaanii ' saahab॒ quran, se (jo daastaan me.n muslmaano.n ka sab se ba.Daa amiir maana gayaa hai) la.Dtaa rahaa

English meaning of afraasiyaab

Noun, Masculine

  • an ancient persian king
  • a character in 19th century Urdu epic Tilism-e-Hoshruba who was the king of all sorcerers

अफ़रासियाब के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • तुरान का एक प्राचीन शासक
  • उन्नीसवीं शताब्दी कि एक उर्दु दास्तान तिलस्मे होशरुबा का एक पात्र

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اَفْراسِیاب

قدیم زمانے میں توران کا ایک بادشاہ جو توربن فریدون کی نسل سے پشنگ کا بیٹا تھا اور جس نے کیانی خاندان کے دور میں ایران پر بار بار حملے کیے

گَنجِ اَفْراسِیاب

افراسیاب کا خزانہ جو خسرو پرویز کے ہاتھ لگا ، یہ خسرو پرویز کا چوتھا خزانہ کہلاتا ہے.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَفْراسِیاب)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَفْراسِیاب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone