تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَفْلاطُون" کے متعقلہ نتائج

اَفْلاطُون

ایک قدیم یونانی حکیم کا نام جو حضرت عیسیٰ سے چار صدی پہلے علم حکمت اور فضل و کمال میں مشہور تھا. (ارسطو کا استاد اور سقراط کا شاگرد تھا. کہا جاتا ہے کہ وہ ایک بڑے مٹکے میں آرام کرنے کے لیے چھپ گیا تھا. وہیں اس کی موت واقع ہوئی (رک: خم افلاطون) ، (مجازاً) اپنے علم و فن میں فاضل ، نہایت درجہ عاقل اور طباع.

اَفْلاطُون کا بَچَّہ

(تعریض یا طنز کے موقع پر) زبردست اور متکبر شخص

اَفْلاطُونی

افلاطون سے منسوب یا متعلق

اَفْلاطُون کا جَنا

(طنز یا تعریض کے طور پر) بڑا عقلمند، زور آور، زبردست، مغرور

اَفْلاطُون کا جَنی

(طنز یا تعریض کے طور پر) بڑا عقلمند، زور آور، زبردست، مغرور

اَفْلاطُون کا سالی

(طنز یا تعریض کے طور پر) بڑا عقلمند، زور آور، زبردست، مغرور

اَفْلاطُون کا سالا

(طنز یا تعریض کے طور پر) بڑا عقلمند، زور آور، زبردست، مغرور

اَفْلاطُون کا باوا

(طنز یا تعریض کے طور پر) بڑا عقلمند، زور آور، زبردست، مغرور

اَفْلاطُونی روٹی

ایک قسم کے پھلکے جو سبک اور زود ہضم ہوتے ہیں

اَفْلاطُونی پُھلْکے

ایک قسم کے پھلکے جو سبک اور زود ہضم ہوتے ہیں.

گَدھے کو اَفْلاطُون کہْنا

اپنا مطب نکلانے کے لیے بیوقوف کو عاقل کہنا ، خوشامد کرنا .

خُمِ اَفْلاطُون

وہ مٹکا، جس میں افلاطون پڑھائی میں یکسوئی پیدا کرنے کے لئے بیٹھتا تھا اور آخری وقت میں اس کے شاگردوں نے اس کی وصیت کے مطابق مٹکے کے منھ کو مضبوط بند کرکے ایک پہاڑ کے غار میں رکھ دیا تھا

اردو، انگلش اور ہندی میں اَفْلاطُون کے معانیدیکھیے

اَفْلاطُون

aflaatuunअफ़लातून

اصل: عربی

وزن : 2221

  • Roman
  • Urdu

اَفْلاطُون کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک قدیم یونانی حکیم کا نام جو حضرت عیسیٰ سے چار صدی پہلے علم حکمت اور فضل و کمال میں مشہور تھا. (ارسطو کا استاد اور سقراط کا شاگرد تھا. کہا جاتا ہے کہ وہ ایک بڑے مٹکے میں آرام کرنے کے لیے چھپ گیا تھا. وہیں اس کی موت واقع ہوئی (رک: خم افلاطون) ، (مجازاً) اپنے علم و فن میں فاضل ، نہایت درجہ عاقل اور طباع.
  • نہایت ہوشیار، چالاک، بڑا عاقل

شعر

Urdu meaning of aflaatuun

  • Roman
  • Urdu

  • ek qadiim yuunaanii hakiim ka naam jo hazrat i.isaa se chaar sadii pahle ilam hikmat aur fazal-o-kamaal me.n mashhuur tha. (arastuu ka ustaad aur sukraat ka shaagird tha. kahaa jaataa hai ki vo ek ba.De maTke me.n aaraam karne ke li.e chhip gayaa tha. vahii.n us kii maut vaaqya hu.ii (rukah Khum-e-aflaatuun), (majaazan) apne ilam-o-fan me.n faazil, nihaayat darja aaqil aur tabaa.ai
  • nihaayat hoshyaar, chaalaak, ba.Daa aaqil

English meaning of aflaatuun

Noun, Masculine

  • Plato, the Greek philosopher
  • enormous, mighty, powerful
  • pedantic
  • very clever or wise person, overclever or boastful person

अफ़लातून के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • प्राचीन यूनान का प्लेटो नामक एक प्रमुख विद्वान तथा दार्शनिक का अरबी नाम
  • वह जो अपने को दूसरों से अधिक बुद्धिमान समझता हो।
  • निहायत होशयार, चालाक, बड़ा आक़िल

اَفْلاطُون کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اَفْلاطُون

ایک قدیم یونانی حکیم کا نام جو حضرت عیسیٰ سے چار صدی پہلے علم حکمت اور فضل و کمال میں مشہور تھا. (ارسطو کا استاد اور سقراط کا شاگرد تھا. کہا جاتا ہے کہ وہ ایک بڑے مٹکے میں آرام کرنے کے لیے چھپ گیا تھا. وہیں اس کی موت واقع ہوئی (رک: خم افلاطون) ، (مجازاً) اپنے علم و فن میں فاضل ، نہایت درجہ عاقل اور طباع.

اَفْلاطُون کا بَچَّہ

(تعریض یا طنز کے موقع پر) زبردست اور متکبر شخص

اَفْلاطُونی

افلاطون سے منسوب یا متعلق

اَفْلاطُون کا جَنا

(طنز یا تعریض کے طور پر) بڑا عقلمند، زور آور، زبردست، مغرور

اَفْلاطُون کا جَنی

(طنز یا تعریض کے طور پر) بڑا عقلمند، زور آور، زبردست، مغرور

اَفْلاطُون کا سالی

(طنز یا تعریض کے طور پر) بڑا عقلمند، زور آور، زبردست، مغرور

اَفْلاطُون کا سالا

(طنز یا تعریض کے طور پر) بڑا عقلمند، زور آور، زبردست، مغرور

اَفْلاطُون کا باوا

(طنز یا تعریض کے طور پر) بڑا عقلمند، زور آور، زبردست، مغرور

اَفْلاطُونی روٹی

ایک قسم کے پھلکے جو سبک اور زود ہضم ہوتے ہیں

اَفْلاطُونی پُھلْکے

ایک قسم کے پھلکے جو سبک اور زود ہضم ہوتے ہیں.

گَدھے کو اَفْلاطُون کہْنا

اپنا مطب نکلانے کے لیے بیوقوف کو عاقل کہنا ، خوشامد کرنا .

خُمِ اَفْلاطُون

وہ مٹکا، جس میں افلاطون پڑھائی میں یکسوئی پیدا کرنے کے لئے بیٹھتا تھا اور آخری وقت میں اس کے شاگردوں نے اس کی وصیت کے مطابق مٹکے کے منھ کو مضبوط بند کرکے ایک پہاڑ کے غار میں رکھ دیا تھا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَفْلاطُون)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَفْلاطُون

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone