تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"affect" کے متعقلہ نتائج
affect کے لیے اردو الفاظ
affect کے اردو معانی
فعل متعدی
- اثر انداز ہونا
- اثر پیدا کرنا یا تبدیلی لے آنا
- متاثر کرنا
- جوش پیدا کرنا
- کارگر ہونا
- دل میں بیٹھنا
- کھب جانا
- احساسات کو ابھار کر متحرک یا متاثر کرنا
- آرزو کرنا
- عادتاً کسی کے تعاقب میں ہونا یا کسی کی جانب کھینچا جانا
- ظاہر کرنا
- بناوٹی صورت اختیار کرنا
- بناوٹ سے کام لینا
اسم
- (نفسیات) ادراک اور ارادہ کے برعکس احساس اور جذبہ
- جذبہ مع جسمانی حرکات
- تاثر
- جذبہ
affect के देवनागरी में उर्दू अर्थ
सकर्मक क्रिया
- असर अंदाज़ होना
- असर पैदा करना या तब्दीली ले आना
- मुतअस्सिर करना
- जोश पैदा करना
- कारगर होना
- दिल में बैठना
- खुब जाना
- एहसासात को उभार कर मुतहर्रिक या मुतअस्सिर करना
- आरज़ू करना
- 'आदतन किसी के त'आक़ुब में होना या किसी की जानिब खींचा जाना
- ज़ाहिर करना
- बनावटी सूरत इख़्तियार करना
- बनावट से काम लेना
संज्ञा
- (नफ़्सियात) इदराक और इरादा के बर-'अक्स एहसास और जज़्बा
- जज़्बा मा' जिस्मानी हरकात
- तअस्सुर
- जज़्बा
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
sound effect
صوتی اثر، مو سیقی یا منہ سے ادا ہونے والی صدا کے علا وہ کوئی آواز جو مصنوعی طور پر کسی قسم کا ڈرامائی تأثر دینے کے لیے فلم ، ڈرامے وغیرہ میں داخل کی جائے۔.
doppler effect
طبیعیات: مشاہدہ کرنے والے اور مشاہدہ کی جانے والی شے کے درمیان فاصلے کے بڑھنے یا گھٹنے سے صوتی یا بصری لہروں پر پڑنے والا اثر، ڈاپلر اثر [آسٹریائی ماہر طبیعیات C. J. Doppler م: ۱۸۵۳ء کے نام پر].
zeeman effect
طبیعیات: زیمان اثر، مقناطیسی میدان کے زیر اثر طیف کے خطوط کا متعدد ذیلی خطوط میں بٹ جانے کا عمل [ڈچ ماہر طبیعیاتP. Zeeman کے نام پر، م: ۱۹۴۳ء].
stark effect
طبیعیات: برقی میدان کے ذریعے طیف کے ایک خط کو متعدد اجزا میں تقسیم کرنے کا عمل [ جرمن سائنس داں J. Stark م : ۱۹۵۷ء کے نام پر] ۔.
coriolis effect
ایک مفروضہ قوت جسے شمالی کرے میں ہوا کے ساعتی رُخ پر اور جنوبی کرے میں ضِدّ ساعتی پر چلنے کا سبب بتایا جاتا ہے.
raman effect
رامن اثر ، طیف نمائی تجزیہ کے دوران، اشعاع کے کسی واسطے میں انتشار کے باعث تعدّد کا تبدیل ہونا[ہندوستانی ماہر طبیعیات سر سی وی رامن کے نام پر :م ۱۹۷۰ء].
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (affect)
affect
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔