تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"advocate" کے متعقلہ نتائج
advocate کے لیے اردو الفاظ
advocate کے اردو معانی
اسم
- وکیل
- ایڈووکیٹ
- پیروکار
- عدالت میں کسی کے مقدمے کی وکالت کرنے والا
- جو کسی معاملے کا دلیل کے ساتھ دفاع یا اس کی بربریت یا حمایت کرتا ہے
- کسی بات کے حق میں وکالت کرنے والا
- بیچ بچاؤ کرنے والا
فعل متعدی
- کسی معاملے یا پالیسی وغیرہ کے حق میں وکالت کرنا
- سرکاری عدالت کے سامنے دلائل کے ساتھ کسی کی صفائی پیش کرنا
- علانیہ سفارش کرنا
- حمایت کرنا
- بے خطا ٹھہرانا
- تائید کرنا
- سوال و جواب کرنا
advocate के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- वकील
- एडवोकेट
- पैरोकार
- 'अदालत में किसी के मुक़द्दमे की वकालत करने वाला
- जो किसी मु'आमले का दलील के साथ दिफ़ा' या उस की बर्बरिय्यत या हिमायत करता है
- किसी बात के हक़ में वकालत करने वाला
- बीच बचाव करने वाला
सकर्मक क्रिया
- किसी मु'आमले या पॉलिसी वग़ैरा के हक़ में वकालत करना
- सरकारी 'अदालत के सामने दलाइल के साथ किसी की सफ़ाई पेश करना
- 'अलानिया सिफ़ारिश करना
- हिमायत करना
- बे-ख़ता ठहराना
- ताईद करना
- सवाल-ओ-जवाब करना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (advocate)
advocate
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔