تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عَدُو شَوَد سَبَبِ خَیر گَر خُدا خواہَد" کے متعقلہ نتائج

تَصادُم

آپس کا ٹکراؤ، باہم جھگڑنا، جنگ و جدل، مڈبھیڑ، ٹکرانا

تَصادُم لینا

ٹکراؤ لینا، مقابلہ پر آجانا، آمنے سامنے آجانا

مَرکَزی تَصادُم

(طبیعیات) مرکز میں ایک جسم کا دوسرے جسم سے تصادم (انگ : Central Impact) ۔

مَرکَزِ تَصادُم

رک : مرکز زد جو زیادہ مستعمل ہے ۔

لَچَک دار تَصادُم

(کیمیا) جب دو مالیکیول ٹکراتے ہیں تو ان کی اوسط توانائی غیر تبدیل شدہ رہتی ہے اگرچہ ان میں سے ایک تصادم کے دوران اپنی ابتدائی توانائی سے زیادہ توانائی حاصل کرسکتا ہے اس قسم کا تصادم لچک دار تصادم کہلاتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں عَدُو شَوَد سَبَبِ خَیر گَر خُدا خواہَد کے معانیدیکھیے

عَدُو شَوَد سَبَبِ خَیر گَر خُدا خواہَد

'aduu shavad sabab-e-KHair gar KHudaa KHvaahad'अदू शवद सबब-ए-ख़ैर गर ख़ुदा ख़्वाहद

اصل: فارسی

ضرب المثل

Roman

عَدُو شَوَد سَبَبِ خَیر گَر خُدا خواہَد کے اردو معانی

 

  • جب خدا کو بہتری کرنا منظور ہوتی ہیں تو وہ دشمن کے ہی کے ہاتھ میں بھلائی کرا دیتا ہے .

Urdu meaning of 'aduu shavad sabab-e-KHair gar KHudaa KHvaahad

Roman

  • jab Khudaa ko behtarii karnaa manzuur hotii hai.n to vo dushman ke hii ke haath me.n bhalaa.ii kara detaa hai

'अदू शवद सबब-ए-ख़ैर गर ख़ुदा ख़्वाहद के हिंदी अर्थ

 

  • जब ख़ुदा को बेहतरी करना मंज़ूर होती हैं तो वो दुश्मन के ही के हाथ में भलाई करा देता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تَصادُم

آپس کا ٹکراؤ، باہم جھگڑنا، جنگ و جدل، مڈبھیڑ، ٹکرانا

تَصادُم لینا

ٹکراؤ لینا، مقابلہ پر آجانا، آمنے سامنے آجانا

مَرکَزی تَصادُم

(طبیعیات) مرکز میں ایک جسم کا دوسرے جسم سے تصادم (انگ : Central Impact) ۔

مَرکَزِ تَصادُم

رک : مرکز زد جو زیادہ مستعمل ہے ۔

لَچَک دار تَصادُم

(کیمیا) جب دو مالیکیول ٹکراتے ہیں تو ان کی اوسط توانائی غیر تبدیل شدہ رہتی ہے اگرچہ ان میں سے ایک تصادم کے دوران اپنی ابتدائی توانائی سے زیادہ توانائی حاصل کرسکتا ہے اس قسم کا تصادم لچک دار تصادم کہلاتا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عَدُو شَوَد سَبَبِ خَیر گَر خُدا خواہَد)

نام

ای-میل

تبصرہ

عَدُو شَوَد سَبَبِ خَیر گَر خُدا خواہَد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone