adult کے لیے اردو الفاظ
adult के देवनागरी में उर्दू अर्थ
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
adulterant ملاوٹ میں استعمال ہونے والا۔.
عَدالَت انصاف، داد رسی، عدل، برابری
عَدَاْلَتْ پَژُوْہْ منصف مزاج، منصف نہاد، انصاف پسند
عدالتی عدالت (کورٹ) سے متعلق، عدالت کا
عَدالَتِ قَضا قاضی کی کچہری، ایسی عدالت جو کسی بڑے قاضی کے تحت ہو
ad litem (ولی، نگراں وغیرہ )جو کسی مقدمے کے سلسلے میں مقرر کیا جائے۔.
عَدالَتْ پَنَاہ عدل کرنے والا، بیشتر حُکّام کے القاب میں مستعمل
عَدالَت سیشَن فوجداری کی عدالت جس میں سنگین جرائم کے مقدمات جیوری یا اسیسروں کے ذریعے فیصل کیے جائیں
عَدالَت کے کُتّے عدالت کے ملازمین مثلاً پیشکار جو رشوت لینے کے لئے اہلِ معاملہ کے پیچھے پڑ جاتے ہیں
عَدالَت کا دَرْوَازَہ کَھٹْکَھٹانا مقدمہ دائر کرنا، عدالت سے رجوع کرنا
عَدالَتِ ناز معشوق کی مجلس جس میں عاشق حاضر ہوں
عَدالَتِ مَجاز با اختیار عدالت جسے پورا پورا اختیار ہو
عَدالَت کَرْنا کچہری میں مقدمہ دائر کرنا، مقدمہ چلانا، اجلاس کرنا
عَدالَت ہُوْنَا مقدمہ چلایا جانا، مقدمہ بازی ہونا، معاملے کو کچہری میں لے جانا
عَدالَت بَسنْا دعویٰ کرنا، عدالت تک جانے کی نوبت آنا
عَدالَتْ لَگانا داد فریاد سننے کے لئے اجلاس لگانا، کچہری لگانا، مجمع لگانا
عُدُولی تَقْوِیم (ہیئت) تقویم جو وسط گرمائی (۲۱ جون تا ۲۱ جون) یا آکاس بیلی (۲۱ دسمبر تا ۲۱ دسمبر) یعنی وسط سال پر مبنی ہے .
عَدالَتی کارْرَوائی ایسی کارروائی جس میں حلفی شہادت وغیرہ لی جائے، عدالت میں کی جانے والی کارروائیاں
عَدالَتِ اَپِیل وہ عدالت جہاں عدالتِ ماتحت کے فیصلے کے خلاف اپیل کی جائے
عَدالَتی زُبان وہ زبان جس میں عدالت کی کارروائی انجام دی جاتی ہے
عَدالَتِ ضِلْعْ کلکڑ یا ڈپٹی کمشنر (حاکمِ ضلع) کی عدالت، ضلع کی کچہری جس میں مار پیٹ، چوری چکاری، قتل و خون وغیرہ کے مقدمات فیصل کیے جائیں
عَدالَتِ عُظْمیٰ کسی ملک یا ریاست کی اعلی ترین عدالت، سپریم کورٹ
عَدالَتِ دیِوانی وہ عدالت (کچہری) جس میں جائداد یا حق کے مقدمات کا فیصلہ کیا جائے
عَدالَتِ تَعْذِیب سزا دینے والی عدالت، وہ دربار جو سزا دے
عَدَاْلَتْ میں مَاْخُوْذْ کرنا عَدالَتِ مُرافَعَہ وہ عدالت جہاں عدالت ماتحت کے فیصلے کے خلاف اپیل کی جائے، بڑے حاکم کی کچہری جہاں اپیل کی جائے
عَدالَتِ فَوجْداری وہ عدالت (کچہری) جس میں مارپیٹ، قتل، چوری وغیرہ کے مقدمات فیصل کیے جائیں، فوجداری مقدمات کی عدالت، وہ عدالت جس میں فوجداری مقدمات سماعت ہو
عَدالَتِ خَفِیْفَہ عدالت مطالبات خفیفہ یا عدالت خورد، وہ عدالت جس میں چھوٹے چھوٹے مقدمات کا فیصلہ ہو، چھوٹی کچہری
عَدالَتِ مال وہ عدالت مالیات جس میں مالیات سے متعلق مقدمے دائر کیے جاتے ہیں، ریونیو کورٹ
عَدالَتِ مَہْد گہوراۂ عدالت، عدالت سے معمور، عدل والا
عَدالَتِ رِیاسَتِ غَیر وہ عدالت جو صوبوں اور دارالخلافۂ جمہوریہ کے دائرۂ اختیار سے باہر ہو
عَدالَتِ مُرافَعَۂِ اُولیٰ پہلے اپیل کی عدالت، وہ عدالت جس میں مقدمہ کی ابتدائی تحقیقات ہو اور فیصلہ ہو
عَدالَت کا دَرْ کُھلْنا کچہری لگنا، مقدموں کی سماعت کے لئے عدالت کا دروازہ کھلنا
حوالہ جات : ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
Tags for adult
English meaning of adult , adult meaning in english, adult translation and definition in English.
adult का मतलब (मीनिंग) अंग्रेजी (इंग्लिश) में जाने |
Khair meaning in hindi