تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اڑتے سے اڑ جائیے اور چلتے سے چل دور" کے متعقلہ نتائج

اِبْلاغ

(بات، پیغام، خیالات، عقائد یا علوم وغیرہ ) دوسرے تک بھیجنے یا پہنچانے کا عمل (تقریر، تحریر یا علامات و اشارات کے ذریعے )، تبلیغ

اِبْلاغی

ابلاغ (رک) سے منسوب .

اِبْلاغِ مَعانی

conveying meaning

اِبْلاغ کرنا

بھیج دینا، ارسال کرنا، ترسیل کرنا

اِبْلاغِ حُکْم

حکم پہنچانا (کرنا ہونا کے ساتھ)

ذَرائِع اِبْلاغ

وہ ذریعے یا وسیلے جن سے خیالات اور اطلاعات وغیرہ عام لوگوں تک پہنچائی جائیں یعنی اخبار، ریڈیو، ٹیلی ویژن وغیرہ

مُعاشَرَتی اِبْلاغ

رہن سہن یا معاشرت سے متعلق پیغام پہنچانا ، سماجی پیغام رسانی ۔

ذَرِیعَۂ اِبْلاغ

خیالات واطلاعات دوسروں تک پہنچانے کا وسیلہ (زبان، علامات و اشارات نیز اخبار وغیرہ)

اردو، انگلش اور ہندی میں اڑتے سے اڑ جائیے اور چلتے سے چل دور کے معانیدیکھیے

اڑتے سے اڑ جائیے اور چلتے سے چل دور

a.Dte se a.D jaa.iye aur chalte se chal duurअड़ते से अड़ जाइए और चलते से चल दूर

نیز : اڑتے سے اڑتے جائیے، چلتے سے دور

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

اڑتے سے اڑ جائیے اور چلتے سے چل دور کے اردو معانی

  • لڑنے والے سے لڑو اور طرح دینے والے کو طرح دے جاؤ
  • جو لڑنے پر ہی مصر ہو اس سے دو دو ہاتھ ہو کر فارغ ہو جانا چاہیئے اور جو راستہ جا رہا ہو اسے چھیڑنا نہیں چاہیئے

Urdu meaning of a.Dte se a.D jaa.iye aur chalte se chal duur

  • Roman
  • Urdu

  • la.Dne vaale se la.Do aur tarah dene vaale ko tarah de jaa.o
  • jo la.Dne par hii misr ho is se do do haath ho kar faariG ho jaana chaahii.e aur jo raasta ja rahaa ho use chhe.Dnaa nahii.n chaahii.e

अड़ते से अड़ जाइए और चलते से चल दूर के हिंदी अर्थ

  • लड़ने वाले से लड़ो और उपेक्षा करने वाले की उपेक्षा करो
  • जो लड़ने पर ही उतारू हो उससे दो-दो हाथ निपट लेना चाहिए और जो रास्ता जा रहा हो उसे छेड़ना नहीं चाहिए

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اِبْلاغ

(بات، پیغام، خیالات، عقائد یا علوم وغیرہ ) دوسرے تک بھیجنے یا پہنچانے کا عمل (تقریر، تحریر یا علامات و اشارات کے ذریعے )، تبلیغ

اِبْلاغی

ابلاغ (رک) سے منسوب .

اِبْلاغِ مَعانی

conveying meaning

اِبْلاغ کرنا

بھیج دینا، ارسال کرنا، ترسیل کرنا

اِبْلاغِ حُکْم

حکم پہنچانا (کرنا ہونا کے ساتھ)

ذَرائِع اِبْلاغ

وہ ذریعے یا وسیلے جن سے خیالات اور اطلاعات وغیرہ عام لوگوں تک پہنچائی جائیں یعنی اخبار، ریڈیو، ٹیلی ویژن وغیرہ

مُعاشَرَتی اِبْلاغ

رہن سہن یا معاشرت سے متعلق پیغام پہنچانا ، سماجی پیغام رسانی ۔

ذَرِیعَۂ اِبْلاغ

خیالات واطلاعات دوسروں تک پہنچانے کا وسیلہ (زبان، علامات و اشارات نیز اخبار وغیرہ)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اڑتے سے اڑ جائیے اور چلتے سے چل دور)

نام

ای-میل

تبصرہ

اڑتے سے اڑ جائیے اور چلتے سے چل دور

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone