تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عدسہ" کے متعقلہ نتائج

مَحْفُوظ

حفاظت کیا گیا، خطرے یا نقصان سے بچایا گیا، مامون

مَحْفُوظی

محفوظ ہونا ، محفوظ ہونے کی حالت ، سلامتی ، استحکام

مَحْفُوظَہ

حفاظت میں رکھا ہوا ، حفاظت کیا ہوا ؛ عمل داری میں لیا ہوا (ملک وغیرہ)

مَحْفُوظات

محفوظ کی ہوئی اشیا ؛ حیوانات وغیرہ کی حفاظت کے لیے مختص کی ہوئی جگہیں ۔

مَحْفُوظ کَرنا

حفاظت میں لے لینا ، سنبھال کر رکھنا ، احتیاط سے رکھنا

مَحْفُوظ ہونا

حفاظت میں ہونا ، نقصان یا ضرر سے بچا ہوا ہونا

مَحْفُوظ رَکھے

(دعائیہ کلمہ) امن میں رکھے ، سلامت رکھے

مَحْفُوظِیَّت

خطرے یا نقصان سے محفوظ ہونا ، سلامتی ، حفاظت

مَحْفُوظ رَہْنا

حفاظت میں ہونا، نقصان یا ضرر وغیرہ سے بچے رہنا

مَحْفُوظ دَھرْنا

محفوظ رکھنا ، بچانا ، تحفظ دینا

مَحْفُوظ کَرانا

نشست وغیرہ متعین کروا لینا ، کوئی چیز یا رقم وغیرہ مختص یا مخصوص کروا لینا

غَیر مَحْفُوظ

حفاظت سے محروم، جو حفاظت میں نہ ہو

لَوحِ مَحْفُوظ

عرش الہیٰ پر وہ تختی جس پر خداوند عالم نے ازل سے ابد تک رونما ہونے والے تمام واقعات و حادثات درج فرما دیے ہیں، وہ اس قدر محفوظ ہے کہ اس میں کوئی تغیر و تبدیل نہیں ہو سکتا نیز علم الہیٰ بھی اس سے مراد لیتے ہیں

خُدا مَحْفُوظ رَکھے

(دعائیہ کلمہ) اللہ اپنی حفظ و امان میں رکھے.

طَبِیعَت مَحْفُوظ ہونا

دل خوش ہونا ، مزاج شگفتہ ہونا

یادیں مَحْفُوظ کَر لینا

پرانے قصّے ذہین نشین کر لینا .

اردو، انگلش اور ہندی میں عدسہ کے معانیدیکھیے

عدسہ

'adsa'अदसा

اصل: عربی

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

عدسہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • آنکھ کا پردہ، مراد: آنکھ کی پتلی
  • کسی انعطافی واسطے (خصوصاً شیشہ) کا ایسا ٹکڑا جس کی ایک یا دونوں سطحیں کروی ہوتی ہیں، یہ متوازی شعاعوں کی ایک مخصوص نقطے پر فوکس کر دیتا ہے اس کی دو قسمیں ہوتی ہیں ’’محدب عدسہ‘‘ جو بیچ سے موٹا اور کناروں سے پتلا ہوتا ہے ’’مفعر عدسہ‘‘ جو بیچ سے پتلا اور کناروں سے موٹا ہوتا ہے، لِنس
  • فوٹو گرافی کیمرے کا شیشہ جس سے کسی چیز کا عکس لیا جائے

    مثال ٹیلی ویژن کیمرہ....عدسوں... آئینوں، رنگین فلرز... پر مشتمل ہوتا ہے

  • پھنسی، چیچک کی ایک قسم، بدن پر نکلا ہوا دانہ

شعر

Urdu meaning of 'adsa

  • Roman
  • Urdu

  • aa.nkh ka parda, muraadah aa.nkh kii putlii
  • kisii ina.itaafii vaaste (Khusuusan shiisha) ka a.isaa Tuk.Daa jis kii ek ya dono.n sathe.n karvii hotii hain, ye mutavaazii shuvaa.o.n kii ek maKhsuus nuqte par fokas kar detaa hai is kii do qisme.n hotii hai.n ''muhaddib adsa'' jo biich se moTaa aur kinaaro.n se putlaa hotaa hai ''mafaar adsa'' jo biich se putlaa aur kinaaro.n se moTaa hotaa hai, linas
  • phoTograaphii kaimre ka shiisha jis se kisii chiiz ka aks liyaa jaaye
  • phansii, chechak kii ek qism, badan par nikla hu.a daana

English meaning of 'adsa

Noun, Masculine

  • pellicle or lid (of the eye)
  • lens

    Example Television camera... adson..., aainon, rangin filiz par mushtamil hota hai

  • magnifying glass
  • a kind of chickenpox, small boil, pimple, acne

'अदसा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • आँख का पर्दा, अर्थात: आँख की पुतली
  • शीशे का ताल जो प्रकाश की किरणों को एकत्र या केंद्रीभूत करे, किसी झुके अथवा मुड़े हुए गोलाकार (विशेषतः शीशा) का ऐसा टुकड़ा जिसकी एक या दोनों परतें गोलाकार होती हैं, ये एक-दूसरे के बराबर चलने वाली किरणों एक विशेष बिंदु पर केंद्रित कर देता है ये दो प्रकार के होते हैं ''उत्तल लेंस'' जो बीच से मोटा और किनारों से पतला होता है ''अवतल लेंस'' जो बीच से पतला और किनारों से मोटा होता है, लेंस
  • फ़ोटोग्राफ़ी कैमरे का शीशा जिससे किसी चीज़ का चित्र लिया जाए

    उदाहरण टेलीवीज़न कैमरा... अदसों..., आईनों, रंगीन फिलिज़... पर मुश्तमिल होता है

  • फुंसी, एक प्रकार की चेचक, शरीर पर निकला हुआ दाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَحْفُوظ

حفاظت کیا گیا، خطرے یا نقصان سے بچایا گیا، مامون

مَحْفُوظی

محفوظ ہونا ، محفوظ ہونے کی حالت ، سلامتی ، استحکام

مَحْفُوظَہ

حفاظت میں رکھا ہوا ، حفاظت کیا ہوا ؛ عمل داری میں لیا ہوا (ملک وغیرہ)

مَحْفُوظات

محفوظ کی ہوئی اشیا ؛ حیوانات وغیرہ کی حفاظت کے لیے مختص کی ہوئی جگہیں ۔

مَحْفُوظ کَرنا

حفاظت میں لے لینا ، سنبھال کر رکھنا ، احتیاط سے رکھنا

مَحْفُوظ ہونا

حفاظت میں ہونا ، نقصان یا ضرر سے بچا ہوا ہونا

مَحْفُوظ رَکھے

(دعائیہ کلمہ) امن میں رکھے ، سلامت رکھے

مَحْفُوظِیَّت

خطرے یا نقصان سے محفوظ ہونا ، سلامتی ، حفاظت

مَحْفُوظ رَہْنا

حفاظت میں ہونا، نقصان یا ضرر وغیرہ سے بچے رہنا

مَحْفُوظ دَھرْنا

محفوظ رکھنا ، بچانا ، تحفظ دینا

مَحْفُوظ کَرانا

نشست وغیرہ متعین کروا لینا ، کوئی چیز یا رقم وغیرہ مختص یا مخصوص کروا لینا

غَیر مَحْفُوظ

حفاظت سے محروم، جو حفاظت میں نہ ہو

لَوحِ مَحْفُوظ

عرش الہیٰ پر وہ تختی جس پر خداوند عالم نے ازل سے ابد تک رونما ہونے والے تمام واقعات و حادثات درج فرما دیے ہیں، وہ اس قدر محفوظ ہے کہ اس میں کوئی تغیر و تبدیل نہیں ہو سکتا نیز علم الہیٰ بھی اس سے مراد لیتے ہیں

خُدا مَحْفُوظ رَکھے

(دعائیہ کلمہ) اللہ اپنی حفظ و امان میں رکھے.

طَبِیعَت مَحْفُوظ ہونا

دل خوش ہونا ، مزاج شگفتہ ہونا

یادیں مَحْفُوظ کَر لینا

پرانے قصّے ذہین نشین کر لینا .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عدسہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

عدسہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone