تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"adjective" کے متعقلہ نتائج
adjective کے لیے اردو الفاظ
adjective کے اردو معانی
اسم
- (گرامر) صفت، وہ لفظ جسے اسم کے ساتھ استعمال کیا جاتا ہے تاکہ مذکورہ چیز کا وصف بیان کیا جائے یا وہ گن جو اس سے منسوب کیا گیا ہے یا کسی چیز کو کسی اور چیز سے مختلف ظاہر کرنے کے لیے اس کی تخصیص اور اس کی تعریف ہو جائے اور اس طرح اسے واضح بھی کر دیا جائے اور محدود بھی
صفت
- منحصر
- اضافی صفت کا کام دیتا ہوا
- صفتی
- جو تنہا نہ ہو
- ان رنگ مسالوں سے متعلق جن کو کسی ایسے محرق رنگ کی ضرورت ہوتی ہے جس سے وہ پکے ہو جاتے ہیں
adjective के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- (ग्रामर) सिफ़त, वो लफ़्ज़ जिसे इस्म के साथ इस्ते'माल किया जाता है ताकि मज़कूरा चीज़ का वस्फ़ बयान किया जाए या वो गुण जो इस से मंसूब किया गया है या किसी चीज़ को किसी और चीज़ से मुख़्तलिफ़ ज़ाहिर करने के लिए उस की तख़सीस और उस की ता'रीफ़ हो जाए और इस तरह उसे वाज़ेह भी कर दिया जाए और महदूद भी
विशेषण
- मुंहसिर
- इज़ाफ़ी सिफ़त का काम देता हुआ
- सिफ़ती
- जो तन्हा न हो
- उन रंग मसालों से मुत'अल्लिक़ जिन को किसी ऐसे मुहरिक़ रंग की ज़रूरत होती है जिस से वो पक्के हो जाते हैं
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (adjective)
adjective
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔