تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَڑھائی اِینٹ کی مَسْجِد اَلَگ بَنانا" کے متعقلہ نتائج

اَڑھائی

ڈہائی، اڑھائی، دو اور نصف، ( ہندسوں میں ) ۲½

اَڑھائی دِن کی بادشاہت

چند روزعیش، عارضی یا ناپائیدار خوشی

اَڑھائی بول

مختصر بات

اَڑھائی اَنْچَھر

(لفظاً) ڈھائی لفظ

اَڑھائی ہاتھ کی کَکڑی نَو ہاتھ کا بِیج

بچہ تیزی اور شرارت میں ماں باپ سے بھی بڑھا ہوا ہے

اَڑھائی چاوَل گَلانا

سب سے الگ رائے رکھنا، بالکل کھراپن اختیار کرنا، اکھڑ مزاجی کے باعث کسی کے ساتھ متفق نہ ہونا

اَڑھائی دِن سَقّے نے بھی بادْشاہَت کی ہے

چند روزہ اقتدار قابل فخر نہیں، انقلاب زمانہ سے کبھی ادنیٰ بھی اعلیٰ رتبے پر پہنچ جاتا ہے

اَڑھائی گَھڑی کی مَوْت آئے

جلد مر جائے، فوراً مر جائے

اَڑھائی اِینٹ کی مَسْجِد اَلَگ بَنانا

سب سے الگ رائے رکھنا، اکل کھراپن اختیار کرنا، اکھر مزاجی کے باعث کسی کے ساتھ متفق نہ ہونا

اَڑھائی بَکایَن مِیاں باغ میں ، کانی حَرَم مَحَل خانے میں

کم ظرف ہے، اوجھا ہے، زمین پر پانو نہیں رکھتا (بے حقیقت آدمی کے شیخی مارنے کے موقعے پر مستعمل)

اَپْنے اَڑھائی چاوَل گَلانا

دوسروں سے بے نیاز ہو کر اپنا مختصر سا ٹھاٹھ قائم کرنا، سب سے الگ تھلگ رہنا، مسلمہ روش سے روگردانی کرنا

دو دال اَڑھائی چاوَل

(عور) تھوڑی سی جنس .

اَپْنی اَڑھائی ایِنٹ کی مَسجد اَلَگ بنانا

دوسروں سے بے نیاز ہو کر اپنا مختصر سا ٹھاٹھ قائم کرنا، سب سے الگ تھلگ رہنا، مسلمہ روش سے روگردانی کرنا

گَھڑی بَھر میں گَھر جَلے اور اَڑھائی گَھڑی میں بَھدار

ایک آفت نے تو کام تمام کر دیا اب آئندہ کی آفتوں کو کون جھیل سکے گا.

اردو، انگلش اور ہندی میں اَڑھائی اِینٹ کی مَسْجِد اَلَگ بَنانا کے معانیدیکھیے

اَڑھائی اِینٹ کی مَسْجِد اَلَگ بَنانا

a.Dhaa.ii ii.nT kii masjid alag banaanaaअढ़ाई ईंट की मस्जिद अलग बनाना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

اَڑھائی اِینٹ کی مَسْجِد اَلَگ بَنانا کے اردو معانی

  • سب سے الگ رائے رکھنا، اکل کھراپن اختیار کرنا، اکھر مزاجی کے باعث کسی کے ساتھ متفق نہ ہونا

Urdu meaning of a.Dhaa.ii ii.nT kii masjid alag banaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • sab se alag raay rakhnaa, akl kharaapan iKhatiyaar karnaa, akhar mizaajii ke baa.is kisii ke saath muttfiq na honaa

English meaning of a.Dhaa.ii ii.nT kii masjid alag banaanaa

  • adopt a position different from others, form a separate clique

अढ़ाई ईंट की मस्जिद अलग बनाना के हिंदी अर्थ

  • सबसे अलग राय रखना, दूसरों से अलग स्थिति अपनाना, अकड़ स्वभाव के कारण किसी से सहमत न होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اَڑھائی

ڈہائی، اڑھائی، دو اور نصف، ( ہندسوں میں ) ۲½

اَڑھائی دِن کی بادشاہت

چند روزعیش، عارضی یا ناپائیدار خوشی

اَڑھائی بول

مختصر بات

اَڑھائی اَنْچَھر

(لفظاً) ڈھائی لفظ

اَڑھائی ہاتھ کی کَکڑی نَو ہاتھ کا بِیج

بچہ تیزی اور شرارت میں ماں باپ سے بھی بڑھا ہوا ہے

اَڑھائی چاوَل گَلانا

سب سے الگ رائے رکھنا، بالکل کھراپن اختیار کرنا، اکھڑ مزاجی کے باعث کسی کے ساتھ متفق نہ ہونا

اَڑھائی دِن سَقّے نے بھی بادْشاہَت کی ہے

چند روزہ اقتدار قابل فخر نہیں، انقلاب زمانہ سے کبھی ادنیٰ بھی اعلیٰ رتبے پر پہنچ جاتا ہے

اَڑھائی گَھڑی کی مَوْت آئے

جلد مر جائے، فوراً مر جائے

اَڑھائی اِینٹ کی مَسْجِد اَلَگ بَنانا

سب سے الگ رائے رکھنا، اکل کھراپن اختیار کرنا، اکھر مزاجی کے باعث کسی کے ساتھ متفق نہ ہونا

اَڑھائی بَکایَن مِیاں باغ میں ، کانی حَرَم مَحَل خانے میں

کم ظرف ہے، اوجھا ہے، زمین پر پانو نہیں رکھتا (بے حقیقت آدمی کے شیخی مارنے کے موقعے پر مستعمل)

اَپْنے اَڑھائی چاوَل گَلانا

دوسروں سے بے نیاز ہو کر اپنا مختصر سا ٹھاٹھ قائم کرنا، سب سے الگ تھلگ رہنا، مسلمہ روش سے روگردانی کرنا

دو دال اَڑھائی چاوَل

(عور) تھوڑی سی جنس .

اَپْنی اَڑھائی ایِنٹ کی مَسجد اَلَگ بنانا

دوسروں سے بے نیاز ہو کر اپنا مختصر سا ٹھاٹھ قائم کرنا، سب سے الگ تھلگ رہنا، مسلمہ روش سے روگردانی کرنا

گَھڑی بَھر میں گَھر جَلے اور اَڑھائی گَھڑی میں بَھدار

ایک آفت نے تو کام تمام کر دیا اب آئندہ کی آفتوں کو کون جھیل سکے گا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَڑھائی اِینٹ کی مَسْجِد اَلَگ بَنانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَڑھائی اِینٹ کی مَسْجِد اَلَگ بَنانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone