تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَڈّی" کے متعقلہ نتائج

ایڑی

پاؤں کے تلوے کا پچھلا حصہ جس کی کھال سخت اور موٹی ہوتی ہے اور جسے جوئے یا زمین پر ٹکا کر کھڑے ہوتے ہیں

ایڑی اُٹْھنا

ہانو اکھڑ جانا، بھاگ جانا ، فرار کرنا.

ایڑی دینا

سواری کو ایڑ لگانا.

ہیڑی

شکاری، صیاد

ایڑی چوٹی کا زور لَگانا

کسی کام میں پوری طاقت صرف کر دینا، انتہائی اور حد درجے کی کوشش کرنا

ایڑی چوٹی پر صَدقے کَرْنا

کبھی غصے میں اور کبھی نفرت یا حقارت سے اپنے مقابل یا اپنے محبوب سے سامنے کچھ حیثت نہ سمجھنا ، اس قابل سمجھنا کہ اُسےقربان کردیا جائے.

ایڑی سے لَگی تو چوٹی میں آن بُجھی

مارے غصے کے تن بدن میں آگ لگ گئی ، بہت غصہ آیا.

اَیڑی بَیڑی

ٹیڑھا میڑھا، آڑا ترچھا، بے قرینہ

ایڑْیاں

ایڑی کی جمع اور حسب زبل ترکیبات میں مستعمل

ایْڑِیاں تَپَکْنا

ایڑیوں میں درد ، ٹیس یا لپک ہونا.

ایْڑِیاں پَھٹْنا

سردی یا خشکی یا ننگے پاوں بھرے سے ایڑیوں کی کھال میں ہلکی پلقی دراریں بڑ جانا.

ایڑِیاں گِھسنا

run hither and thither to get something done

ایڑِیاں رَگَڑنا

نہایت مصبیت اورتکلیف میں زندگی گزارنا

ایڑِیاں گَھسِیٹْنا

رک: ایڑیاں رگڑنا.

ایڑْیاں رَگَڑْ کَر

بسے بسی کے ساتھ ، بیکسی کے عالم میں ، سخت اذیت اور تکیف جھیل کر.

ایڑْیاں گِھس جانا

بہت زیادہ دوڑ دھوپ کرنا، گردش جھیانا.

سَر کا پَسِینَہ ایڑی سے بَہانا

نہایت محنّت و جانفشانی سے کوئی کام کرنا ، خون پسینہ ایک کر کے فرض انجام دینا .

چوٹی کا پَسِینَہ ایڑی کو آنا

بہت زیادہ محنت کرنا

کَھڑی ایڑی

جوتے کی اونچی ایڑی، جس میں خم نہ ہو

پیشانی کا پَسِینَہ ایڑی کو آنا

سخت محنت کرنا، جدوجہد کرنا

دیکھو ایڑی میں گُو لَگا ہے

جہاں نظر لگنے کا اندیشہ ہو ، کہتے ہیں.

اَپْنی ایڑی دیکھنا

(نظر بد کے اتارے کا ٹوٹکا) کسی حسین صورت کو دیکھ کر بے ساخۃ اس کی تعریف منہ سے نکلنے پر نظر بد سے بچانے کے لیے ٹوٹکے کے طور پر اپنی ایڑی کی جانب دیکھنا یا دیکھنے اور تعریف کرنے والے سے ایڈھی دیکھنے کے لیے کہنا.

تُمھاری ایڑی میں کیا لَگا ہے

(عو) اگر کسی شخص کے منْھ سے ایسی بات نکل جائے جس سے کسی بچے کو نظر لگ جانے کا احتمال ہو تو عورتیں اس شخص سے کہتی ہیں ('ایڑی دیکھنا' نظر بد سے بچنے کا شگون سمجھا جاتا ہے).

اُونچی ایڑی کا جُوتا

زنانہ جوتا جس کی ایڑی اونْچی ہو

اَپْنی ایڑی چوٹی دیکھنا

(نظر بد کے اتارنے کا ٹوٹکا) کسی حسین صورت کو دیکھ کر بے ساختہ اس کی تعریف منہ سے نکلنے پر نظر بد سے بچانے کے لیے ٹوٹکے کے طور پر اپنی ایڑی کی جانب دیکھنا یا دیکھنے اور تعریف کرنے والے سے ایڑی دیکھنے کے لیے کہنا

چوٹی سے ایڑی تَک

سر سے پان٘و تک ، سرتاپا ، سراسر ، مطلق ، بالکل.

تیری ایڑی میں گُه

عورتیں ٹوٹکے کے طور پر نظر بد بچے کے لیے بولتی ہیں جب کوئی نظر لگاتا ہے.

چوٹی سے ایڑی تَک کا زور لَگانا

پوری قوت صرف کر دینا ، پوری پوری کوشش کرنا .

تارا دیکھ کے ایڑی دیکھنا

ایک تارا دیکھنا نحس سمجھا جاتا ہے اس لیے جب کبھی ایک تارے پر نظر پڑتی ہے اور دوسرا تارا نظر نہیں آتا تو عورتیں دفع نحوست کے طور پر اپنی ایڑی دیکھ لیا کرتی ہیں.

اردو، انگلش اور ہندی میں اَڈّی کے معانیدیکھیے

اَڈّی

aDDiiअड्डी

اصل: ہندی

وزن : 22

موضوعات: ملمع سلائی زیورات منھیار ظروف

  • Roman
  • Urdu

اَڈّی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (جفت سازی) جوتی کا وہ حصہ جو ایڑی کو چھپاۓ رہتا ہے، جوتے کا پچھلا حصہ
  • کپڑے کی وہ کلی جو عورتوں کے شلوکے میں کٹوری اور آستین کے بیچ میں ہوتی ہے
  • (کھرادی) لکڑی کھرادنے کے وقت اوزار کو سہارا دینے والی آہنی پٹی
  • (سلائی بٹائی) ریشم کی چرخیاں (ٹھاریاں) لگانے کا چوبی چوکٹا
  • (ملمع کاری) ورق ساز کے کام کرنے کی تپاہی
  • سونا پکانے کی بھٹی نما بنی ہوئی جگہ، (مجازاً) وہ ظرف جس میں سونا صاف کرنے کو تیزاب میں گلایا جاتا ہے
  • تہ خطی کی تینوں شاخوں کو کھلا رکھنے والی آڑ جو اس کی تہ پر جمادی جاتی ہے
  • (بھنڈے برداری) حقے کی نے کو صاف کرنے کا کانٹے دار گز، آری

Urdu meaning of aDDii

  • Roman
  • Urdu

  • (jupht saazii) juutii ka vo hissaa jo u.Dii ko chhapaa.ii rahtaa hai, juute ka pichhlaa hissaa
  • kap.De kii vo kalii jo aurto.n ke shaloke me.n kaTorii aur aastiin ke biich me.n hotii hai
  • (kharaadii) lakk.Dii kharaadne ke vaqt auzaar ko sahaara dene vaalii aahanii paTTii
  • (silaa.ii baTaa.ii) resham kii charKhiiyaa.n (Thaariiyaan) lagaane ka chobii chaukTaa
  • (mulammaakaarii) varq saaz ke kaam karne kii tapaahii
  • sonaa pakaane kii bhaTTii numaa banii hu.ii jagah, (majaazan) vo zarf jis me.n sonaa saaf karne ko tezaab me.n galaayaa jaataa hai
  • taa khatii kii tiino.n shaaKho.n ko khulaa rakhne vaalii aa.D jo us kii taa par jamaadii jaatii hai
  • (bhanDe bardaarii) haqiiqii ne ko saaf karne ka kaanTedaar gaz, aarii

अड्डी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • (जूते बनाने का उद्योग) जूती का वह भाग जो एड़ी को छुपाए रहता है, जूते का पिछला भाग
  • कपड़े की वह कली जो स्त्रियों के शलूके में कटोरी और आसतीन के बीच में होती है
  • (खरादी) लकड़ी खरादने के समय औज़ार को सहारा देने वाली लोहे की पट्टी
  • (सिलाई बटाई) रेशम की चर्ख़ीयाँ (ठारीयाँ) लगाने का लकड़ी का चौकटा
  • (कलई करने का कार्य, सोना या चांदी चढ़ाने की कला) चाँदी की पन्नी बनाने की तिपाही
  • सोना पकाने की भट्टी समान बना हुआ स्थान, वह बर्तन जिसमें सोना साफ़ करने के लिए तेज़ाब में गलाया जाता है
  • तह खती की तीनों श्रेड़ीयों को खुला रखने वाली आड़ जो उसके परत पर जमादी जाती है
  • हुक्के की नली को साफ़ करने का कांटेदार गज़, आरी
  • लकड़ी का एक प्रकार का चौखटा ढाँचा
  • एक प्रकार का बर्मा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ایڑی

پاؤں کے تلوے کا پچھلا حصہ جس کی کھال سخت اور موٹی ہوتی ہے اور جسے جوئے یا زمین پر ٹکا کر کھڑے ہوتے ہیں

ایڑی اُٹْھنا

ہانو اکھڑ جانا، بھاگ جانا ، فرار کرنا.

ایڑی دینا

سواری کو ایڑ لگانا.

ہیڑی

شکاری، صیاد

ایڑی چوٹی کا زور لَگانا

کسی کام میں پوری طاقت صرف کر دینا، انتہائی اور حد درجے کی کوشش کرنا

ایڑی چوٹی پر صَدقے کَرْنا

کبھی غصے میں اور کبھی نفرت یا حقارت سے اپنے مقابل یا اپنے محبوب سے سامنے کچھ حیثت نہ سمجھنا ، اس قابل سمجھنا کہ اُسےقربان کردیا جائے.

ایڑی سے لَگی تو چوٹی میں آن بُجھی

مارے غصے کے تن بدن میں آگ لگ گئی ، بہت غصہ آیا.

اَیڑی بَیڑی

ٹیڑھا میڑھا، آڑا ترچھا، بے قرینہ

ایڑْیاں

ایڑی کی جمع اور حسب زبل ترکیبات میں مستعمل

ایْڑِیاں تَپَکْنا

ایڑیوں میں درد ، ٹیس یا لپک ہونا.

ایْڑِیاں پَھٹْنا

سردی یا خشکی یا ننگے پاوں بھرے سے ایڑیوں کی کھال میں ہلکی پلقی دراریں بڑ جانا.

ایڑِیاں گِھسنا

run hither and thither to get something done

ایڑِیاں رَگَڑنا

نہایت مصبیت اورتکلیف میں زندگی گزارنا

ایڑِیاں گَھسِیٹْنا

رک: ایڑیاں رگڑنا.

ایڑْیاں رَگَڑْ کَر

بسے بسی کے ساتھ ، بیکسی کے عالم میں ، سخت اذیت اور تکیف جھیل کر.

ایڑْیاں گِھس جانا

بہت زیادہ دوڑ دھوپ کرنا، گردش جھیانا.

سَر کا پَسِینَہ ایڑی سے بَہانا

نہایت محنّت و جانفشانی سے کوئی کام کرنا ، خون پسینہ ایک کر کے فرض انجام دینا .

چوٹی کا پَسِینَہ ایڑی کو آنا

بہت زیادہ محنت کرنا

کَھڑی ایڑی

جوتے کی اونچی ایڑی، جس میں خم نہ ہو

پیشانی کا پَسِینَہ ایڑی کو آنا

سخت محنت کرنا، جدوجہد کرنا

دیکھو ایڑی میں گُو لَگا ہے

جہاں نظر لگنے کا اندیشہ ہو ، کہتے ہیں.

اَپْنی ایڑی دیکھنا

(نظر بد کے اتارے کا ٹوٹکا) کسی حسین صورت کو دیکھ کر بے ساخۃ اس کی تعریف منہ سے نکلنے پر نظر بد سے بچانے کے لیے ٹوٹکے کے طور پر اپنی ایڑی کی جانب دیکھنا یا دیکھنے اور تعریف کرنے والے سے ایڈھی دیکھنے کے لیے کہنا.

تُمھاری ایڑی میں کیا لَگا ہے

(عو) اگر کسی شخص کے منْھ سے ایسی بات نکل جائے جس سے کسی بچے کو نظر لگ جانے کا احتمال ہو تو عورتیں اس شخص سے کہتی ہیں ('ایڑی دیکھنا' نظر بد سے بچنے کا شگون سمجھا جاتا ہے).

اُونچی ایڑی کا جُوتا

زنانہ جوتا جس کی ایڑی اونْچی ہو

اَپْنی ایڑی چوٹی دیکھنا

(نظر بد کے اتارنے کا ٹوٹکا) کسی حسین صورت کو دیکھ کر بے ساختہ اس کی تعریف منہ سے نکلنے پر نظر بد سے بچانے کے لیے ٹوٹکے کے طور پر اپنی ایڑی کی جانب دیکھنا یا دیکھنے اور تعریف کرنے والے سے ایڑی دیکھنے کے لیے کہنا

چوٹی سے ایڑی تَک

سر سے پان٘و تک ، سرتاپا ، سراسر ، مطلق ، بالکل.

تیری ایڑی میں گُه

عورتیں ٹوٹکے کے طور پر نظر بد بچے کے لیے بولتی ہیں جب کوئی نظر لگاتا ہے.

چوٹی سے ایڑی تَک کا زور لَگانا

پوری قوت صرف کر دینا ، پوری پوری کوشش کرنا .

تارا دیکھ کے ایڑی دیکھنا

ایک تارا دیکھنا نحس سمجھا جاتا ہے اس لیے جب کبھی ایک تارے پر نظر پڑتی ہے اور دوسرا تارا نظر نہیں آتا تو عورتیں دفع نحوست کے طور پر اپنی ایڑی دیکھ لیا کرتی ہیں.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَڈّی)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَڈّی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone