تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَدّھا" کے متعقلہ نتائج

بے کار

نکما، ناکارہ، ناقص، خراب، بے روزگار، معطل، خالی، فضول، غیر مستعمل

بے کار سے بیگار بَھلی

بے اجرت یا کم فائدے کا کام بیکار رہنے سے بہتر ہے

بے کار کو

بلا وجہ ، بلا ضرورت

بے کار میں

بلا وجہ، بلا سبب

بے کار کرنا

بے کار مباش کچھ کیا کر، کپڑے ہی ادھیڑ کر سیا کر

بیکار رہنے سے کچھ نہ کچھ کرنا ہی بہتر ہے

وُجُود بے کار ہونا

کارآمد نہ ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں اَدّھا کے معانیدیکھیے

اَدّھا

addhaaअद्धा

اصل: سنسکرت

وزن : 22

موضوعات: موسیقی تعمیر

اَدّھا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • کسی مقدار کا آدھا، نصف
  • وقت متعین یا معلوم کا نصف
  • شراب عرق یا تیل وغیرہ کی چھوٹی بوتل
  • پوچے یا ہوادار کی قطع کی دو پہیوں کی گاڑی
  • چوڑیوں کے پورے جوڑے یا کپڑے کے تھان، یا پانوں کی ڈھولی کا نصف
  • جوتی کا نصف تلا (پنجے کی طرف کا)
  • آھے تاو کا کنکوا
  • (موسیقی) طبلے اور پکھاوج کی تالوں میں سے ایک تال
  • (تعمیر) چھوٹی اینٹ، برابر دو حصوں میں ٹوٹی ہوئی اینٹ
  • بچوں کا ایک کھیل

English meaning of addhaa

Noun, Masculine

  • half in quantity

अद्धा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • किसी वस्तु का आधा भाग; आधी नाप या तौल
  • वह बोतल जो पूरी बोतल की आधी हो
  • शराब, रस या तेल आदि की छोटी बोतल,आधी बोतल शराब का पैक या छोटी बोतल.
  • छोटी ईंट, बराबर दो हिस्सों में टूटी हुई ईंट,आधी ईंट का टुकड़ा.
  • चूड़ियों के पूरे जोड़े या कपड़े के थान, या पानों की ढोली का आधा
  • जूती का आधा तला
  • तबले और पखावज की तालों में से एक ताल
  • रसीद का आधा भाग जो देने वाले के पास रह जाता है

اَدّھا کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَدّھا)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَدّھا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone