تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَڈّا" کے متعقلہ نتائج

اَکھاڑا

کشتی لڑنے یا فن سپہ گری کی مشق کرنے کی جگہ یا میدان، چوکور کھودی ہوئی نرم مٹی کی جگہ جس میں پہلوان کے دان٘و پیچ سیکھتے لڑتے یا فن سپہ گری کی مشق کرتے ہیں،

اَکھاڑا کَرْنا

تپسیا کرنا، جنگل یا دریا کے کنارے بیٹھ کر مورتی سامنے رکھ کے پوجا کرنا

اَکھاڑا لَڑْنا

کشتی یا بان٘ک بنوٹ مین حریف کا مقابلہ کرنا.

اَکھاڑا جَمْنا

حریفوں کا خم ٹھونک کر مقابلے کے لیے میدان میں اترنا

اَکھاڑا بَدْنا

کشتی وغیرہ میں مقابلہ طے کرنا .

اَکھاڑا نِکَلْنا

کسی جلوس میں اکھاڑے کا شامل ہونا اور جگہ جگہ رک رک کر فن کا مظاہرہ کرنا

اَکھاڑا جِیتْنا

ماہر فن حریف یا حرفوں کو شکست دینا (خواہ وہ کسی فن کے ہوں)

اَکھاڑا بَندھنا

مقابلہ شروع ہونا، زور آزمائی ہونا، جھگڑا ہونا

پَریوں کا اَکھاڑا

پریوں کی محفل ، (مجازاً) حسینوں کا مجمع ، بزم خوہاں.

اِنْدَر کا اَکھاڑا

رک : اندر سبھا۔

بھِیم کا اَکھاڑا

بڑا اکھاڑا، پہلوانوں کا اکھاڑا

راجا اِنْدَر کا اَکھاڑا

راجا اِندر کی محفل رقص و سرور

اردو، انگلش اور ہندی میں اَڈّا کے معانیدیکھیے

اَڈّا

aDDaaअड्डा

اصل: سنسکرت

وزن : 22

موضوعات: آبکاری زراعت مشاطہ

اَڈّا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ا. کرایہ کی سواریوں گاڑیوں ، بسوں ، ٹیکسوں اور ڈولیوں وغیرہ کے کھڑے ہونے اور جمع ہونے کی جگہ.
  • (سڑک پر چلنے والی سواری کے) مسافروں کے اترنے یا سواری وغیرہ کے انتظار میں جمع ہونے کا مقام .
  • وہ میدان جہاں سے ہوائی جہاز آڑان لیتے یا آکر اترتے ہیں، (ہوائی جہازوں کے) جانے اور اُترنے کا اسٹیشن.
  • پالتو پرندوں کے لئے گھر یا پنجرے میں لکڑی یا دھات کی بیٹھک یا چھتری وغیرہ.
  • (کھیل کھلونا) وہ نصب کی ہوئی لکڑی جس پر مصنوعی جانور ڈوریا پینچ کے زریعے دوڑاتے ہیں.
  • کسی شخص کے عادۃً مستلاً بیٹھنے ، کام کرنے یا مقیم ہونے کی معین جگہ.
  • ہم مشرب با ہم جنس اشخاص کے جمع ہونے یا اپنے مشاغل میں سرگرم رہنے کا مرکز ، کسی خاص کام کے سر انجام دیے جانے کی مرکزی جگہ . ایک پیل کا درخت تھا ، مشہور تھا کہ وہاں بھوتوں کا اڈا ہے .
  • کاریگر (خصوصاً گوٹا بننے والے) کی تہائی جسی پر بیٹھ کر وہ اپنا کام کرتا ہے .
  • کپڑا تان کر زردوزی یا بیل بوٹے بنانے کا چوکھٹا ، کار چوب .
  • وہ چوکھٹا جس میں دھاگے تان کر کھونٹیوں وغیر سے کستے اور بھر رومال ، شال ، کمر بند ، یا جالی وغیرہ ننتے ہیں .
  • تا نا پھیلا کر صاف کرنے کی قینچیاں ، بینڈی ، ٹکٹی .
  • (ہ) گوٹے کنارے وغیرہ کا تھان جو مختلف بیمائش کا ہوتا ہے .
  • (مشاطہ گری) کسبیوں کا ٹھکانا .
  • . (آبپاشی) ایک کنوہی سے سیراب کیسے جانے والے دو یا زیادہ قطعات آراضی میں سے ہر ایک قطعہ .
  • (زراعت) وہ مچان جس پر کھیت کا رکھوالا بیٹھتا ہے .

English meaning of aDDaa

Noun, Masculine

  • adda, station or place where persons of the same profession congregate for business or pleasure, rendezvous
  • base (air or naval)
  • heel of a shoe
  • perch (used for bird)
  • stand, (bus) stop, (air) port
  • step of a ladder
  • wooden frame (used for embroidery, etc.)

अड्डा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • पालतू परिन्दों के लिए घर या पिंजरे में लकड़ी या धातु की बैठक या छतरी.
  • वो स्थापित की हुई लकड़ी जिस पर खिलौने के जानवर डोरी या पेंच के द्वारा दौड़ाते हैं.
  • वो मचान जिस पर खेत का रखवाला बैठता है.
  • वेश्याओं का ठिकाना.
  • (सड़क पर चलने वाली सवारी के) मुसाफ़िरों के उतरने या सवारी के इंतिज़ार में जमा होने का स्थान.वाहन रुकने का स्थान, (स्टेशन), जैसे- बस अड्डा, हवाई अड्डावो, मैदान जहां से हवाई जहाज़ उड़ान भरते या आकर उतरते हैं, (हवाई जहाज़ों के) जाने और उतरने का स्टेशन.
  • गोटे-किनारे आदि का थान जो विभिन्न माप का होता है.
  • . एक कंवही से सिंचाई किये जाने वाले दो या ज़्यादा खेतों में से खेत का हर एक टुकड़ा.
  • मिलने-जुलने और समय गुज़ारने का एक निश्चित स्थान, डेरा, चौपाल,चौकी.
  • चोरों, जुआरियों आदि तमाम ग़लत धंधे करने वालों के मिलने की जगह.
  • कारीगर (विशेष रूप से गोटा-किनारा बुनने वाले) की तिपाई जिस पर बैठ कर वो अपना काम करता है.
  • ताना फैला कर साफ़ करने की क़ैंचीयाँ, बैंडी, टिकटी,जुलाहे का करघा.
  • कपड़ा तान कर ज़रदोज़ी या बेल बूटे बनाने का चौखटा, कारचोब.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَڈّا)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَڈّا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone