تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عَدَمِ ثَبات" کے متعقلہ نتائج

عَقْل مَند

خِرد مند، دانا، ہوشیار، سمجھدار

عَقْل مَنْد کی دُم

(طنزاََ) عقلمندوں کا پیرو ؛ بیوقوف .

عَقْل مَند کی دُور بَلا

ہوشیار آدمی آفت سے محفوظ رہتا ہے

عَقْل مَند کی بَلا دُور

ہوشیار آدمی آفت سے محفوظ رہتا ہے، عقلمند مصیبتوں سے اپنی عقل کی وجہ سے بچا رہتا ہے

عقل مند کو ایک اشارہ ہی کافی ہوتا ہے

دانا اشارے سے سمجھ جاتا ہے، سمجھ دار اشارے میں بات سمجھ لیتا ہے اسے بہت سمجھانا نہیں پڑتا

عَقْل مَنْدی

دانائی، ہوشمندی، زیرکی، فراست

عقل مندوں کی دور بلا

عقلمند مصیبتوں سے اپنی عقل کی وجہ سے بچا رہتا ہے، سمجھ داروں کو تکلیف نہیں برداشت کرنی پڑتی

غُصَّہ بَڑا عَقْل مَنْد ہوتا ہے

غصّہ کمزور ہی پر آتا ہے زبردست کے سامنے نہیں آتا .

اردو، انگلش اور ہندی میں عَدَمِ ثَبات کے معانیدیکھیے

عَدَمِ ثَبات

'adam-e-sabaat'अदम-ए-सबात

اصل: عربی

وزن : 112121

عَدَمِ ثَبات کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ثابت قدمی کا فقدان، کسی بات یا چیز پر قائم نہ رہنے کا عمل، استحکام کا عدم وجود

English meaning of 'adam-e-sabaat

Noun, Masculine

  • non-existence of permanence, durability

'अदम-ए-सबात के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • स्थायीता का न होना, मज़बूती, दृढ़ता, स्थिरता या टिकाऊता का न होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عَدَمِ ثَبات)

نام

ای-میل

تبصرہ

عَدَمِ ثَبات

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone