تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَدَب نَواز" کے متعقلہ نتائج

ڈار

شاخ، ٹہنی، ڈالی

دار

بڑا راستہ، شاہراہ

dear

چاہِیتا

دار باز

بازی گر جو بان٘س اور رسَی پر چڑھتا ہے، نٹ، بازی گر، شعبدہ باز، فریبی، مکار، دھوکے باز

دار کَش

سولی پر چڑھانے والا، پھانسی دینے والا، جلّاد

دار بان

رک : دربارن .

دارائی

دارا (بادشاہ) سے نِسبت رکھنے والا

دار چوب

अलगनी।

دار دینا

پھان٘سی دینا ، سزاے موت دینا .

ڈَر

خوف، خطرہ، اندیشہ، دہشت

دار بَسْت

بانس یا لکڑی کا بنا ہوا ٹھاٹھر جس پر انگور کی بیل چڑھتی اور پھیلتی ہے

دار کَشی

دار کش (رک) کا اِسم کیفیت ، پھان٘سی .

ڈارا

کپڑے سُکھانے کے لئے بندھی ہوئی رسّی یا بانْس ، ارگنی (الگنی)

ڈاری

ڈارھی

دارا

بادشاہ، سلطان، مالک، حاکم

دارو

دوا، عِلاج، تدبیر

داری

(دارِکا) وہ لونڈی جسے جنگ میں جیت کر لایا گیا ہو، لون٘ڈی، بان٘دی، داشتہ (عموماً ہندو عورتیں حقارت کے طور پر کہتی ہیں)

دَر

دروازہ، پھاٹک

دار بانی

رک : دربانی .

دار چوبَہ

دار ہند ، آنبہ ہلدی .

دار مَدار

دار و مدار

ڈار کی ڈار

غول کے غول.

دارالاماں

house of refuge

دار اِمارَہ

رکَ : دارُالْامارت .

دار فِلْفِل

لَمبی مرچ لاط : Lapsicuma Frutescene .

دارُ العِشْق

پیار و محبت کی جگہ، دوستی کی جگہ

دار چِکْنَہ

رک : داراشکنہ .

دارُ العِوَض

بدلہ مِلنے کی جگہ، جزا و سزا کی جگہ، درالجزا

دار و گِیر

گرفت، پکڑ دھکڑ، گرفتاری، مواخذہ

دارُ العَیش

عیش و آرام کی جگہ، (مجازاً) جنّت

دارْداں

پود ، چھوٹے پودے .

دُور

(فلسفہ) غلطی ، سہو.

دار جَلّاد

A hangman, executioner

دَرُوں

'درون' کی تصغیر، ("کے" کے ساتھ مستعمل)، اندر، اندرونی، بجائے، جسم کا کوئی اندرونی جزو، باطن، روح، قلب

ڈارْنا

ڈالنا

دارُالْکُفْر

کُفر کا مرکز ؛ بے دِینی کا گھر ؛ مُجسَم کُفر .

دارَین دار

دربدر ، آوارہ .

دار مِحراب

۔ فوراً ، اُسی وقت ، رُکے بغیر ، لمحہ بھر میں ، تیزی سے ، بے تحاشا

دارُ الْبَقا

مرنے کے بعد ہمیشہ رہنے کی جگہ، دار آخرت

داروغائی

داروغہ کا عہدہ، منصب یا منصبی فرض

دارُ العَہْد

امن اور سلامتی کی جگہ، وہ مقام یا ملک جہاں انسان کی جان، مال اور عزت وغیرہ محفوظ رہے

دار چِکْنا

رک : داراشکنہ .

دارُ الاَمْن

امن اور سلامتی کی جگہ، وہ مقام یا ملک جہاں اِنسان کی جان، مال اور عزت وغیرہ محفوظ رہے

دارُ العِلْم

دارالْعُلوم، مدرسہ، اسکول، کالج، یونیورسٹی

دارلو

ایک بدبُو دار لکڑی .

دارگو

جنوبی ہندوستان میں پیدا ہونے والا ایک درخت .

دارُ الْجَزَا

وہ جگہ جہاں بُرائی یا بھلائی کی جزا ملے، اگلا جہاں، عالم مکافات

دارُالْقَصاص

بدلہ لینے کی جگہ ؛ اِنتقام لینے کی جگہ .

دارُالْقَیات

بہشت کے ایک طبقے کا نام .

دارِ سَقْر

رک : دارِ باقی .

دارُ المَرَض

بِیماری کا گھر

دارُ الْمَرَض

بِیماری کا گھر .

داڑ

رک : داڑھ .

دارُ العَوام

پارلیمنٹ کا ایوانِ زیریں

دار و رَسَن

سولی، پھانسی

دارِ بَقا

رک : دارُالْبقا .

دارِ جَزا

بدلہ ملنے کی جگہ، (مجازاً) آخرت، عقبیٰ، روزِ حشر

دارُ الْاِقامَہ

طلبا کے رہنے کی جگہ، ٹھہرنے کی جگہ، ہاسٹل، ہوٹل، سرائے

دارُ الْاَدَب

وہ جگہ جہاں ادب سکھایا جائے، علم و ہنر کی مجلس

دارُ العَدَم

وہ جگہ جہاں مرنے کے بعد آدمی جاتا ہے، عالم برزخ .

اردو، انگلش اور ہندی میں اَدَب نَواز کے معانیدیکھیے

اَدَب نَواز

adab-navaazअदब-नवाज़

وزن : 12121

Roman

اَدَب نَواز کے اردو معانی

فارسی، عربی - مذکر

  • ادب سے محبت کرنے والا اور ادب کا مداح، ادب کا قدردان

شعر

Urdu meaning of adab-navaaz

Roman

  • adab se muhabbat karne vaala aur adab ka maddaah, adab ka kadrdaan

English meaning of adab-navaaz

Persian, Arabic - Masculine

  • one who appreciates and rewards literary achievements, litterateur, connoisseur

अदब-नवाज़ के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - पुल्लिंग

  • जो साहित्य का क़द्रदान और साहित्यकारों का गुणग्राही हो, साहित्यप्रेमी

اَدَب نَواز سے متعلق دلچسپ معلومات

ادب نواز چونکہ ’’نواختن‘‘ کے ایک معنی ’’بجانا‘‘ بھی ہیں، اس لئے ’’بانسری نواز، سارنگی نواز، ستار نواز‘‘ جیسے کلمات تو بالکل ٹھیک ہیں، لیکن آج کل ’’ادب نواز‘‘ کا قبیح اور مربیانہ فقرہ بھی استعمال ہونے لگا ہے، گویا ادب کوئی باجا ہو اور جن صاحب کو ’’ادب نواز‘‘ کہا جا رہا ہے وہ اسے بجاتے ہوں۔ یا پھراگر’’نواختن‘‘ کے معنی’’نوازش کرنا، مہربانی کرنا‘‘ لئے جائیں تو گویا ادب کوئی یتیم بچہ یا بے سہاراشخص ہے اور جن صاحب کو ’’ادب نواز‘‘ کہا جا رہا ہے وہ ادب پر مہربانی فرماتے ہیں۔ ظاہر ہے کہ دونوں ہی معنی’’ادب‘‘ کے لئے نا مناسب اور قابل اعتراض ہیں۔ ہم ادب دوست ہوسکتے ہیں، ادب پرست ہوسکتے ہیں، ادب شناس ہوسکتے ہیں، ’’ادب نواز‘‘ یا ’’ادب پرور‘‘ کہلانے کا استحقاق و مرتبہ نہیں رکھتے۔ بڑے سے بڑا شخص بھی ادب کو ’’نواز‘‘ نہیں سکتا، اور نہ تنہا اس کی پرورش کرسکتا ہے۔ یہ سب استعمالات تکلیف دہ اور واجب الترک ہیں۔ ’’ادب نواز‘‘ کے طرز پر بعض لوگوں نے ’’اردو نواز‘‘ بنا لیا ہے۔ اس پر طرہ یہ کہ یہ مہمل اور افسوس ناک فقرہ اکثر ایسے لوگوں کے لئے برتا جاتا ہے جو اردو سے بخوبی واقف تک نہیں ہوتے، اس کی صرف شد بد رکھتے ہیں، یعنی سیاسی رہنما، وزرا و امرا، بڑے افسر وغیرہ۔ جو بھی نیتایا بڑا افسر کسی مشاعرے میں آکر بیٹھ جائے، یا کسی کتاب کی رسم اجرا میں موجود ہو، ہم اسے جھٹ ’’اردو نواز‘‘ کہہ دیتے ہیں۔ لیکن ظاہر ہے کہ کوئی بڑے سے بڑا آدمی بھی اردو کو، یا کسی بھی زبان کو ’’نواز‘‘ نہیں سکتا۔ یہ زبان کی نوازش ہے کہ وہ ہمارا وسیلۂ اظہار بنتی ہے۔ ہم بہت سے بہت ’’اردو دوست‘‘ ہوسکتے ہیں، ورنہ ہمارا صحیح مقام ’’خادم اردو‘‘ کا ہے۔’’ادب نواز‘‘، ’’ادب پرور‘‘، ’’ اردو نواز‘‘ جیسے فقروں کو مکمل طور پر ترک ہوجانا چاہئے۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ڈار

شاخ، ٹہنی، ڈالی

دار

بڑا راستہ، شاہراہ

dear

چاہِیتا

دار باز

بازی گر جو بان٘س اور رسَی پر چڑھتا ہے، نٹ، بازی گر، شعبدہ باز، فریبی، مکار، دھوکے باز

دار کَش

سولی پر چڑھانے والا، پھانسی دینے والا، جلّاد

دار بان

رک : دربارن .

دارائی

دارا (بادشاہ) سے نِسبت رکھنے والا

دار چوب

अलगनी।

دار دینا

پھان٘سی دینا ، سزاے موت دینا .

ڈَر

خوف، خطرہ، اندیشہ، دہشت

دار بَسْت

بانس یا لکڑی کا بنا ہوا ٹھاٹھر جس پر انگور کی بیل چڑھتی اور پھیلتی ہے

دار کَشی

دار کش (رک) کا اِسم کیفیت ، پھان٘سی .

ڈارا

کپڑے سُکھانے کے لئے بندھی ہوئی رسّی یا بانْس ، ارگنی (الگنی)

ڈاری

ڈارھی

دارا

بادشاہ، سلطان، مالک، حاکم

دارو

دوا، عِلاج، تدبیر

داری

(دارِکا) وہ لونڈی جسے جنگ میں جیت کر لایا گیا ہو، لون٘ڈی، بان٘دی، داشتہ (عموماً ہندو عورتیں حقارت کے طور پر کہتی ہیں)

دَر

دروازہ، پھاٹک

دار بانی

رک : دربانی .

دار چوبَہ

دار ہند ، آنبہ ہلدی .

دار مَدار

دار و مدار

ڈار کی ڈار

غول کے غول.

دارالاماں

house of refuge

دار اِمارَہ

رکَ : دارُالْامارت .

دار فِلْفِل

لَمبی مرچ لاط : Lapsicuma Frutescene .

دارُ العِشْق

پیار و محبت کی جگہ، دوستی کی جگہ

دار چِکْنَہ

رک : داراشکنہ .

دارُ العِوَض

بدلہ مِلنے کی جگہ، جزا و سزا کی جگہ، درالجزا

دار و گِیر

گرفت، پکڑ دھکڑ، گرفتاری، مواخذہ

دارُ العَیش

عیش و آرام کی جگہ، (مجازاً) جنّت

دارْداں

پود ، چھوٹے پودے .

دُور

(فلسفہ) غلطی ، سہو.

دار جَلّاد

A hangman, executioner

دَرُوں

'درون' کی تصغیر، ("کے" کے ساتھ مستعمل)، اندر، اندرونی، بجائے، جسم کا کوئی اندرونی جزو، باطن، روح، قلب

ڈارْنا

ڈالنا

دارُالْکُفْر

کُفر کا مرکز ؛ بے دِینی کا گھر ؛ مُجسَم کُفر .

دارَین دار

دربدر ، آوارہ .

دار مِحراب

۔ فوراً ، اُسی وقت ، رُکے بغیر ، لمحہ بھر میں ، تیزی سے ، بے تحاشا

دارُ الْبَقا

مرنے کے بعد ہمیشہ رہنے کی جگہ، دار آخرت

داروغائی

داروغہ کا عہدہ، منصب یا منصبی فرض

دارُ العَہْد

امن اور سلامتی کی جگہ، وہ مقام یا ملک جہاں انسان کی جان، مال اور عزت وغیرہ محفوظ رہے

دار چِکْنا

رک : داراشکنہ .

دارُ الاَمْن

امن اور سلامتی کی جگہ، وہ مقام یا ملک جہاں اِنسان کی جان، مال اور عزت وغیرہ محفوظ رہے

دارُ العِلْم

دارالْعُلوم، مدرسہ، اسکول، کالج، یونیورسٹی

دارلو

ایک بدبُو دار لکڑی .

دارگو

جنوبی ہندوستان میں پیدا ہونے والا ایک درخت .

دارُ الْجَزَا

وہ جگہ جہاں بُرائی یا بھلائی کی جزا ملے، اگلا جہاں، عالم مکافات

دارُالْقَصاص

بدلہ لینے کی جگہ ؛ اِنتقام لینے کی جگہ .

دارُالْقَیات

بہشت کے ایک طبقے کا نام .

دارِ سَقْر

رک : دارِ باقی .

دارُ المَرَض

بِیماری کا گھر

دارُ الْمَرَض

بِیماری کا گھر .

داڑ

رک : داڑھ .

دارُ العَوام

پارلیمنٹ کا ایوانِ زیریں

دار و رَسَن

سولی، پھانسی

دارِ بَقا

رک : دارُالْبقا .

دارِ جَزا

بدلہ ملنے کی جگہ، (مجازاً) آخرت، عقبیٰ، روزِ حشر

دارُ الْاِقامَہ

طلبا کے رہنے کی جگہ، ٹھہرنے کی جگہ، ہاسٹل، ہوٹل، سرائے

دارُ الْاَدَب

وہ جگہ جہاں ادب سکھایا جائے، علم و ہنر کی مجلس

دارُ العَدَم

وہ جگہ جہاں مرنے کے بعد آدمی جاتا ہے، عالم برزخ .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَدَب نَواز)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَدَب نَواز

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone