تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اَدا کار" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اَدا کار کے معانیدیکھیے
اَدا کار کے اردو معانی
اسم، مذکر
- ڈرامے وغیرہ میں کام کرنے والا کردار، تمثیل میں کسی فرد کے طورپر پیش ہونے والا ممثل، مرد فنکار، نقل کرنے والا، ایکٹر
صفت
- فنکار، کلاکار، نوٹنکی
شعر
ہنستے ہنستے مری آنکھوں میں نمی آ گئی ہے
تو نے دیکھا نہیں کس درجہ اداکار ہوں میں
اب تو ہر ایک اداکار سے ڈر لگتا ہے
مجھ کو دشمن سے نہیں یار سے ڈر لگتا ہے
میں بدلتے ہوئے حالات میں ڈھل جاتا ہوں
دیکھنے والے اداکار سمجھتے ہیں مجھے
अदा-कार के हिंदी अर्थ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اَدا کار)
اَدا کار
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔