تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اَچّھی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اَچّھی کے معانیدیکھیے
اَچّھی کے اردو معانی
صفت
- اچھا جس کی یہ تانیث ہے
- بے تکلفی میں عورتوں سے تخاطب کا کلمہ (منادیٰ مذ کور ہو یا محذوف) مترادف : پیاری، مہربان
شعر
گاہے گاہے کی ملاقات ہی اچھی ہے امیرؔ
قدر کھو دیتا ہے ہر روز کا آنا جانا
گفتگو اچھی لگی ذوق نظر اچھا لگا
مدتوں کے بعد کوئی ہم سفر اچھا لگا
آپ نے تصویر بھیجی میں نے دیکھی غور سے
ہر ادا اچھی خموشی کی ادا اچھی نہیں
English meaning of achchhii
Adjective
- (a way of addressing a woman intimately) dear, darling
- correct
- good
- good, nice
अच्छी के हिंदी अर्थ
विशेषण
- अच्छा जिसकी ये स्त्रीलिंग है
- घनिष्टता में स्त्रियों को पुकारने का कलिमा (संबोधित कथित हो या अदृश्य) पर्यायवाची: प्यारी, दयालू
اَچّھی کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اَچّھی)
اَچّھی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔