تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اَبُو الْوَقْت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اَبُو الْوَقْت کے معانیدیکھیے
اَبُو الْوَقْت کے اردو معانی
اسم، مذکر
- جو وقت اورحالات کو مغلوب کر لے، حاکم وقت، صوفی کامل
شعر
جس پر پڑی جہاں میں ابو الوقت کی نگاہ
اس کو ملا ہے آئنہ گیتی نمائے قلب
English meaning of abul-vaqt
Noun, Masculine
- ruler, saint, father of time, conqueror of situation
अबुल-वक़्त के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- जो समय और परिस्थितियों को परास्त अथवा अपने वश में कर ले, समय का सम्राट अथवा कालजयी, पूर्णतः को प्राप्त सूफ़ी
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اَبُو الْوَقْت)
اَبُو الْوَقْت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔