تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"abstract" کے متعقلہ نتائج

abstract

بارِیک

abstractness

اِنہماک

abstractedness

اِستَغراق

abstractive

جِس ميں الَگ يا عليحدَہ کَرنے کی صَلاحِيَت ہو

abstractly

مُجَرَّداً

abstracter

خُلاصَہ نِگار

abstracted

غائب دماغ جس کی توجہ کہیں اور بٹی ہوئی ہو

abstraction

تَجْرِید

abstractionism

تجریدیت، تجریدی آرٹ کے اصول یا ان کی پیروی۔.

obstruct

مُزاحِم

abstriction

نَباتیات : تَخمَگی

in the abstract

نَظری طَور پَر

obstructive

ہارِج

obstruction of justice

انصاف کی رکاوٹ

obstructed

مَسْدُود

obstruction

اٹک

obstructor

ہارِج

obstriction

عہد

obstructer

حائل

obstructing

حائِل

obstructionist

مُزاحِم

abstract کے لیے اردو الفاظ

abstract

ˈæb.strækt

abstract کے اردو معانی

فعل متعدی

  • جدا کرنا
  • اخذ کرنا یا الگ کرنا
  • ہٹا دینا
  • باز گیری کرنا
  • چوری کرنا
  • اپنی دھن میں لگا لینا
  • علیحدہ کر کے غور کرنا
  • خلاصہ کرنا
  • مختصر کرنا

صفت

  • مشکل
  • پیچیدہ
  • باریک
  • دقیق
  • قائم بالغیر
  • بِلا وُجُود
  • مجرد
  • تجریدی طور پر سوچی یا خیال کی گئی
  • کسی مخصوص شے سے الگ سمجھی، جانی گئی
  • قیاس پر مبنی
  • غیر عملی یا غیر اطلاقی
  • (گرامر، منطق) مجرد: اسمائے ذات یا اصطلاحات اوصاف کے نام ہوتے ہیں جب کہ اسمائے توصیفی اشیاکے نام ہوتے ہیں

اسم

  • خلاصہ یا اختصار جس میں اصل کا نچوڑ ہو
  • ان واقعات کا سیدھا سادا مختصر بیان جو تفصیلاً کہیں اور مرقوم ہوں
  • انتخاب
  • (ادویہ سازی) کسی ٹھوس ست کو قندشیر میں ملا کر کسی دوا سے تیار کیا گیا سفوف جس کی تاثیر اصل سے دو گنی ہو جاتی ہے

abstract के देवनागरी में उर्दू अर्थ

सकर्मक क्रिया

  • जुदा करना
  • अख़्ज़ करना या अलग करना
  • हटा देना
  • बाज़गीरी करना
  • चोरी करना
  • अपनी धुन में लगा लेना
  • 'अलैहिदा कर के ग़ौर करना
  • ख़ुलासा करना
  • मुख़्तसर करना

विशेषण

  • मुश्किल
  • पेचीदा
  • बारीक
  • दक़ीक़
  • क़ाइम-बिल-ग़ैर
  • बिला-वुजूद
  • मुजर्रद
  • तजरीदी तौर पर सोची या ख़याल की गई
  • किसी मख़्सूस शय से अलग समझी, जानी गई
  • क़ियास पर मबनी
  • ग़ैर 'अमली या ग़ैर इतलाक़ी
  • (ग्रामर, मंतिक़) मुजर्रद: अस्मा-ए-ज़ात या इस्तिलाहात औसाफ़ के नाम होते हैं जब कि अस्मा-ए तौसीफ़ी अश्या के नाम होते हैं

संज्ञा

  • ख़ुलासा या इख़्तिसार जिस में असल का निचोड़ हो
  • इन वाक़ि'आत का सीधा सादा मुख़्तसर बयान जो तफ़सीलन कहीं और मर्क़ूम हों
  • इंतिख़ाब
  • (अदविया साज़ी) किसी ठोस सत को क़ंद-शीर में मिला कर किसी दवा से तैयार किया गया सुफ़ूफ़ जिस की तासीर अस्ल से दो गुनी हो जाती है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

abstract

بارِیک

abstractness

اِنہماک

abstractedness

اِستَغراق

abstractive

جِس ميں الَگ يا عليحدَہ کَرنے کی صَلاحِيَت ہو

abstractly

مُجَرَّداً

abstracter

خُلاصَہ نِگار

abstracted

غائب دماغ جس کی توجہ کہیں اور بٹی ہوئی ہو

abstraction

تَجْرِید

abstractionism

تجریدیت، تجریدی آرٹ کے اصول یا ان کی پیروی۔.

obstruct

مُزاحِم

abstriction

نَباتیات : تَخمَگی

in the abstract

نَظری طَور پَر

obstructive

ہارِج

obstruction of justice

انصاف کی رکاوٹ

obstructed

مَسْدُود

obstruction

اٹک

obstructor

ہارِج

obstriction

عہد

obstructer

حائل

obstructing

حائِل

obstructionist

مُزاحِم

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (abstract)

نام

ای-میل

تبصرہ

abstract

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone