تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اَبْرِ تُنُک" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اَبْرِ تُنُک کے معانیدیکھیے
اَبْرِ تُنُک کے اردو معانی
اسم، مذکر
- چھدری گھٹا ، ہلکا بادل جس کا دَل کم ہو
شعر
ابر تنک نے رونق موسم بڑھائی ہے
غازہ بنا ہے روئے عروس بہار کا
اے مہروش تو کیوں کر پردے میں چھپ سکے گا
ابر تنک کی صورت منہ پر نقاب ہوگا
English meaning of abr-e-tunak
Noun, Masculine
- light cloud, quick tempered cloud
अब्र-ए-तुनक के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- छिद्री घटा, हल्का बादल जिस का दिल कम हो, हलका सा बादल
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اَبْرِ تُنُک)
اَبْرِ تُنُک
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔