تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اَبْرِ تَر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اَبْرِ تَر کے معانیدیکھیے
اَبْرِ تَر کے اردو معانی
اسم، مذکر
- بھیگی بھیگی گھٹا جس کے برسنے کی اُمید ہو، برسنے والا بادل
شعر
ہر ذرہ آہ جس کا لبریز تشنگی ہے
اس خاک کی بھی جانب اے ابر تر گزرنا
اے ابر تر تو اور کسی سمت کو برس
اس ملک میں ہماری ہے یہ چشم تر ہی بس
ابر تر سے صبا ہی اچھی تھی
میری مٹی ہوئی تمام خراب
English meaning of abr-e-tar
Noun, Masculine
- rain-bearing cloud
अब्र-ए-तर के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- भीगी भीगी घटा जिस के बरसने की उम्मीद हो, बरसने वाला बादल
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اَبْرِ تَر)
اَبْرِ تَر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔