تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اَبْرِ کَرَم" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اَبْرِ کَرَم کے معانیدیکھیے
اَبْرِ کَرَم کے اردو معانی
اسم، مذکر
- بادل کی طرح فیض رساں، رحمت کا سرچشمہ (مراداً) سخی، فیاض
- فیض، بخشش، رحمت
- ابررحمت
شعر
یا ابر کرم بن کے برس خشک زمیں پر
یا پیاس کے صحرا میں مجھے جینا سکھا دے
سب کے لیے جہان میں ابر کرم ہیں وہ
چاروں طرف برستے ہیں اک بوند ادھر نہیں
English meaning of abr-e-karam
Noun, Masculine
- cloud of favours
अब्र-ए-करम के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- अबर-ए-रहमत, बख़्शिश का बादल, बादल की तरह दानशीलता
- यश, कृपा, करुणा
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اَبْرِ کَرَم)
اَبْرِ کَرَم
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔