تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اَبْلَہی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اَبْلَہی کے معانیدیکھیے
اَبْلَہی کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مؤنث
- حماقت، بیوقوفی، سیدھا پن، نادانی، سادگی، احمق پن
شعر
خوف کی یہ انتہا صدیوں سے آنکھیں بند ہیں
شوق کی یہ ابلہی بے بال و پر جاتا ہوں میں
عالم فانی ہے تصویر خیالی سر بہ سر
ابلہی پنہاں ہمارے دعویٔ باطل میں ہے
ملوں جس سے خفا دو دن میں کر دیتا ہوں اس کو
میں آخر تا کجا یہ ابلہی کرتا رہوں گا
English meaning of ablahii
Persian, Arabic - Noun, Feminine
- stupidity, foolishness, silliness, quality of a simpleton
अब्लही के हिंदी अर्थ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اَبْلَہی)
اَبْلَہی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔