تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اَبِیْقُورِیَت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اَبِیْقُورِیَت کے معانیدیکھیے
اَبِیْقُورِیَت کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- یونان کے مشہور حکیم اپیکورس کا فلسفہ اور نظام جس میں حصول لذت کو افعال انسانی کی اصلی غرض بتایا گیا ہے، لذت پسندی، عیش پرستی، لذتیت
English meaning of abiiquuriyat
Noun, Feminine
- Epicureanism, a system of philosophy of the ancient Greek philosopher Epicurus.
- seeking pleasure
अबीक़ूरियत के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- यूनान के प्रसिद्ध वैद्य एपिकुरुस का दर्शन और व्यवस्था जिसमें भोग-विलास की प्राप्ति को मानव-कार्यों का वास्तविक कारण बताया गया है, विलासिता, भोग, सुखवाद
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اَبِیْقُورِیَت)
اَبِیْقُورِیَت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔